دریائے ہڈسن میں مجسمہ آزادی کے قریب کشتی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد پانی میں ڈوب گئے، ریسکیو اہلکار ماں اور اس کی پانچ ماہ کی شیر خوار بچی کو نہ بچا سکے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک […]
دنیا بھر میں ماحول دوست سفری ذرائع کے فروغ کے باوجود فرانس میں الیکٹرک بائیک اور سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے حفاظتی قوانین مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ پیرس میں سڑکوں پر الیکٹرک بائیک اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے دو حفاظتی اقدامات […]
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے دوران اب تک 55 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے۔ سینٹ کام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ بحری […]
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک صوفہ فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی تارکین وطن مزدور جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیش کی وزارتِ مہاجرین کی بہبود اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق فائر سروس ڈیپارٹمنٹ نے واقعے میں 16 بنگلہ دیشی شہریوں […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا ہے۔ ایرانی صدر کے دفتر کے مطابق محمد باقر ذوالقدر کے سیکرٹری کے عہدے سے استعفا دینے اور نئی ذمہ داری سنبھالنے کے […]
چین کے مشرقی ساحل سے رواں سال کا طاقتور ترین سمندری طوفان ’ڈولفن‘ ٹکرا گیا ہے، جس کے باعث ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور شدید ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفان کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ بڑھ گیا […]
شامی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ شام اور روس نے 18 ماہ پر محیط مذاکرات کے بعد طرطوس اور حمیمیم میں روسی اڈوں کے مستقبل سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کرلیا ہے۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت حمیمیم ایئر بیس اور طرطوس بحری اڈے […]
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات اس وقت تک نہیں ہوں گے جب تک واشنگٹن جون میں طے پانے والے عبوری معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی جاری رکھتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
ٹوکیو، بیجنگ: سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں شدید موسم پیدا کردیا، جاپان کے علاقے اوکیناوا میں مختلف حادثات کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 50 ہزار سے زائد عمارتوں کی بجلی معطل ہوگئی۔ سمندری طوفان جاپان سے گزرنے کے بعد […]
پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی پیداوار تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کی تاریخیں مزید آگے لانے کا کہا گیا ہے، جبکہ کمپنیوں کو نئے پیداواری منصوبے جمع […]
یمن کی حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی سعودی آرامکو کی ایک تنصیب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، جبکہ یمن کے مغربی ساحل پر واقع اہم بندرگاہ المخا کو میزائلوں اور ڈرونز […]