امریکی سیاست میں بڑی تبدیلی

امریکی سیاست میں بڑی تبدیلی کے آثار سامنے آ رہے ہیں، جہاں ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر سوشلسٹ گروپ کی مسلسل کامیابیاں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ریاست کولوراڈو میں ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار نے پرائمری الیکشن بھاری اکثریت سے جیت لیا۔ ایتھوپین نژاد میلات کیروس […]

سابق امریکی صدر جو بائیڈن سے متعلق افسوسناک خبر

سابق امریکی صدر جو بائیڈن سے متعلق بری خبر سامنے آئی ہے، ان کا پروسٹیٹ کینسر مزید پھیل گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جو بائیڈن کے کینسر کے مزید پھیلنے کی تصدیق ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے کی ہے۔ […]

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران نے 6 نئی شرائط پیش کردیں

ایران نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دی ہیں، جن میں جنگ کا ہرجانہ، فوجی کارروائیاں روکنا، امریکی بحری و فضائی افواج کی واپسی، پابندیوں کا خاتمہ اور منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی شامل ہیں۔ […]

2 ہیلی کاپٹر گر گئے،6افرادچل بسے

برازیل اور امریکا میں پیش آنے والے دو مختلف ہیلی کاپٹر حادثات میں مجموعی طور پر 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے اناطولیہ ایجنسی کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک ہیلی کاپٹر جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے […]

آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کا فیصلہ؟ ایران نے امریکا کے سامنے شرائط رکھ دیں

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دی ہیں، جبکہ واضح کیا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے بغیر آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ذوالقدر کی […]

لائیو نشریات کے دوران اینکر کی آنکھ لگ گئی

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ٹی وی اینکر لائیو نشریات کے دوران چند سیکنڈ کے لیے سو گئیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈومینک ڈیلن فاکس 13 کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ میمفس‘ کی میزبان ہیں۔ 29 جولائی کو […]

میزائل حملہ

ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی کے ایک اور بحری جہاز کو آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ADNOC کے مطابق اس کا ایک جہاز ہفتے کی صبح آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے میزائل حملے […]

امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر عہدے سے اچانک برطرف ، وجہ کیا ؟ جانئے

یورپ میں امریکی فوجی آپریشنز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو اچانک ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، تاہم برطرفی کی وجوہات واضح نہیں کی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنرل چارلس کوسٹانزا کی مدتِ کمان دو ماہ بعد ختم ہونا تھی […]

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپنی تمام شرائط واضح کر دیں

پاسداران انقلاب ایران اعلام کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ایران کی جانب سے اعلان کردہ شرائط کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان میجر جنرل محبی نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی […]

‘اسلحے میں کمی کا خدشہ’؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو ایران کے ساتھ جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے اور تنازع ختم کرنے کا راستہ تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنرل […]

دنیا کا مہنگا ترین پیٹریاٹ میزائل سسٹم کیا ہے اور عالمی سطح پر اس کے اسٹاک میں کمی کیوں ہو رہی ہے؟

امریکا کا تیار کردہ پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم، جو پہلی بار 1991 کی خلیجی جنگ میں استعمال ہوا تھا، آج دنیا کے جدید ترین فضائی دفاعی نظاموں میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم رواں سال اس نظام کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کی […]