خطرناک مونیلا وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلا ؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا کی متعدد ریاستوں میں آلودہ جالپینو مرچوں کے باعث سالمونیلا کی وبا پھیلنے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد بیمار ہوئے ہیں۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے مطابق سالمونیلا جاویانا سے متعلق ایک فعال وبائی تحقیقات جاری ہے۔ رپورٹ کے […]

وائٹ ہاؤس میں نئے بال روم کی تعمیر پر ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں نئی تعمیر کے معاملے پر ایک اور عدالتی دھچکا لگ گیا۔ امریکا کی ایک وفاقی اپیل عدالت نے جمعہ کو ٹرمپ انتظامیہ کو وائٹ ہاؤس کے منہدم کیے گئے ایسٹ ونگ کی جگہ 400 ملین ڈالر کے […]

ایران عمان معاہدہ، امریکا نے بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق متوقع معاہدے کے بعد امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ اور بحری پابندیاں ختم کر دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز […]

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان […]

اسلحہ ذخائر کی معلومات کیسے افشا ہوئیں؟ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کے اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق خفیہ معلومات کے مبینہ افشا ہونے کے معاملے پر نئی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ایران جنگ کے تناظر میں امریکی گولہ بارود […]

ممکنہ حملے ، سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

سعودی عرب نے ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے وابستہ مسلح گروہ مملکت کی اہم تنصیبات کو نشانہ […]

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان، مصر، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں غزہ […]

ایران عمان مذاکرات، آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے

تہران: ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز اور کمرشل بحری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے جاری مذاکرات تقریبا طے پاگئے ہیں۔   غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان اس آبی گزرگاہ میں جہازوں […]

اسلحے کی قلت ، ٹرمپ کا وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر برہمی کا اظہار ، وجہ کیا ؟، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

**واشنگٹن پوسٹ** نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے دوران وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے امریکی فوج کے اسلحے اور میزائلوں کے ذخائر میں کمی پر سخت سوالات کیے۔ رپورٹ کے مطابق […]

خوفناک حملہ، 17 افراد مارے گئے

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 44 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملوں میں رہائشی […]

ا مریکا نے ایران پر عائد اہم پابندیاں ختم کر دیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق تین کمپنیوں اور دو طیاروں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ بعض عراقی فضائی کمپنیوں کو بھی پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق فلائی بغداد، عراق ایکسپریس […]