سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو تین شاہی فرامین جاری کیے ہیں۔ شاہی فرامین کے تحت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں وزرا کونسل کی تشکیل نو کی […]
ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور سکیورٹی سے متعلق ایک اہم تزویراتی منصوبے کے عمومی خدوخال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ […]
میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں 13 ممالک کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جدہ میں اتحاد کے تیسرے منصوبہ بندی اجلاس میں 39 ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق میری ٹائم ڈیفنس الائنس کی مجموعی کمان سعودی […]
*ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا* ترک وزارت دفاع کے مطابق 17 اگست کو کوئطے میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس […]
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو سخت معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر غیر معمولی اقتصادی تنہائی کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو ایسی معاشی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے […]
آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی ابوظبی نیشنل آئل کمپنی کے دو بحری جہازوں پر حملہ کیا گیا۔ تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں درآمد کیے جانے والے بغیر پائلٹ ڈرونز اور ان کے پرزہ جات پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد […]
تہران (آن لائن) پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش نہ کرے، بصورت دیگر یہ اقدام امریکا کے لیے انتہائی سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ […]
ایران اور امریکا کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تہران نے اپنے فوجی نظریے کو تبدیل کرتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کو ہدایت دی ہے کہ وہ دشمن کی سرزمین پر جارحانہ آپریشنز کی صلاحیت […]
ہمالیہ کے ایک دور افتادہ علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان نئی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ متنازع سرحد پر امن اور استحکام دونوں ممالک کے بہتر تعلقات کے لیے انتہائی اہم […]
زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی جھیل میں الٹنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافروں کے سوار ہونے کے باعث پیش آیا۔ حکام کے مطابق حادثے کے وقت کشتی […]