ایران کے خلاف جنگ امریکا کے لیے سفارتی میدان میں تباہ کن ثابت ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے مایوس ہونے لگے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک سمجھتے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے […]
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل طور پر کھول دیے، جس کے بعد دریائے چناب میں پاکستان کی جانب پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے۔ پانی کی سطح میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر نشیبی علاقوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ […]
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے لیے نئے راستے کے نقشے پر اتفاق کرلیا ہے، تاہم آبنائے کو مکمل طور پر کھولنے کے معاملے پر اب بھی اہم امور زیرِ بحث ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق […]
چین نے امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف سے بچنے کے لیے تیسرے ممالک کے ذریعے تجارت کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی کمپنیوں کی جانب سے پیداوار اور سپلائی چین کو مختلف ممالک […]
ایرانی فوج نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکا اور اسرائیل کو شکست دینے تک پیچھے ہٹنے […]
ہنگری میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ کم از کم 10 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتوار کی صبح مشرقی ہنگری میں میزُوکیرِشٹیش کے قریب ایم تھری […]
قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں لینے کے دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران سے رابطہ کیا گیا تھا۔ جواب نہ ملنے پر دفاعی اقدامات کیے گئے۔ قطری ریسکیو ٹیموں کو […]
نیویارک میں مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی بیٹی فوبی گیٹس اور ان کے اے آئی شاپنگ اسٹارٹ اپ فیا کو مبینہ “کوکی اسٹفنگ” کے معاملے پر بڑی قانونی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جرم […]
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کے استعفے پر ایران اور وائٹ ہاؤس کے درمیان بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔ ایران کے جنوبی افریقا میں واقع سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر کیرولائن لیوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے صدر ڈونلڈ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان محض مذاق تھا، وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے وضاحت کردی۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی برائن شوارٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وائٹ […]
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان 1950 میں شروع ہونے والی بھیانک جنگ جولائی 1953 میں ایک عارضی جنگ بندی معاہدے کے ذریعے رک گئی تھی، تاہم […]