امریکا کی جانب سے 20 ارب امریکی ڈالر مالیت کی کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کیے جانے کے بعد کینیڈا نے بھی فوری طور پر جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے درآمدی ٹیکس ہر […]
امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے تارکین وطن کے ویزوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ختم کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ امریکی وزیر خارجہ […]
بنگلادیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب پر مشتمل ممکنہ اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان پر مثبت رویے کا اظہار کیا ہے، تاہم ڈھاکا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ بنگلادیشی وزیراعظم کے […]
متحدہ عرب امارات اور امریکی سینٹرل کمانڈ نے ٹاسک فورس ’ٹیلن سائنَیپس‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے، جو دنیا کی پہلی دوطرفہ ٹاسک فورس ہے جس کا مقصد فوجی مصنوعی ذہانت (ملٹری اے آئی) کی ایپلی کیشنز کی ترقی کو تیز کرنا ہے۔ ابوظبی […]
امریکا کی جانب سے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی بعض اشیاء پر 50 فیصد ٹیرف آج سے نافذ کرنے کے اعلان کے بعد کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
بیجنگ(آئی این پی) چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دباؤ کو مسئلے کا حل قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعے کو امریکی صدر […]
انقرہ (آئی این پی) ترکیہ نے غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے پر قبضہ اور رضاکاروں کی گرفتاری کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ایک اسرائیلی عہدیدار افیک موسکووچ کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف غیر معمولی معاشی دباؤ اور دنیا بھر میں تنہائی کی دھمکی کے بعد، ایران سے تجارت کرنے والے ممالک بھی امریکی پابندیوں میں گھرنے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ چین ایران کا سب سے […]
نائجیریا میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ المناک حادثہ گورونیو کے قریب گوراؤ کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری کشتی دریا میں الٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 سے […]
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ الاسکا میں واقع ایک دور دراز امریکی ایئرفورس رڈار سائٹ کے قریب پیش آیا۔ ملٹری حکام […]
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد نئی اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں امریکا کے اندرونی بحرانوں سے توجہ ہٹانے کی کوش قرار دے دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر بیان میں کہا کہ ٹرمپ کا […]