//

مودی سے ملاقات ، بھارت پر حملہ، امریکہ پر حملہ؟ ٹرمپ رنگ بدلنے لگا

فرانس میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں نریندر مودی ہاتھ میں پرچی تھامے بیٹھے رہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض؟ خفیہ فون کالز کی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہونے والی فون کالز پہلے کے مقابلے میں زیادہ تلخ اور کشیدہ ہو گئی ہیں۔   رپورٹ کے […]

ایران کے پاس پتھیاروں سے متعلق ٹرمپ کا انوکھا یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر خطے کے دیگر ممالک جیسے سعودی […]

امریکا اور ایران کے صدور کے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط، ایمانوئل میکرون نے ویڈیو شیئر کر دی

امریکا اور ایران کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے۔ وائٹ ہاؤس نے ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی ویڈیو جاری کی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وارسائی میں عشایئے کے دوران معاہدے پر دستخط کیے، اس موقع پر […]

امریکا نے امن معاہدے کی مکمل تفصیلات جاری کردیں ، تفصیلات جانئے

امریکی میڈیا ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا باضابطہ متن سامنے لے آیا۔امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے 14 نکات پر مشتمل اس دستاویز کو پڑھ کر سنایا جس میں آبنائے ہرمز […]

امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

روسی حکومت اور میڈیا نے امریکا ایران معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے […]

امریکا اور ایران کے خفیہ 14 نکاتی معاہدے کی مبینہ تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی اور عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے کی اہم ترین تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اگرچہ اس معاہدے کا متن ابھی سرکاری طور پر عوام کے لیے جاری نہیں کیا گیا ہے، لیکن امریکی نشریاتی ادارے ’بلومبرگ‘ اور عرب نشریاتی […]

ایران اب کیا کرنیوالا ہے ؟ ایرانی آرمی چیف نے بڑا اعلان کر دیا

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دفاعی طاقت مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ایران عالمی سطح پر پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر ابھرا ہے،کوئی بھی ایران کے خلاف […]

جنیوا میں ایران امریکا تاریخی معاہدے کی تقریب میں کیا ہوگا اور کون کون شرکت کرے گا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جمعے کو پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مستقل جنگ بندی اور مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ہے۔ پاکستان اور قطر کی […]

سیاسی جماعت کےبانی پر اچانک تھپڑوں کی بارش، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کے شہر جے پور میں ایک احتجاج کے دوران’ ’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی ابھیجیت دیپکے کو شدید عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑا۔   بھارت کی ابھرتی ہوئی سیاسی تنظیم ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی اور سربراہ ابھیجیت ڈپکے پر جے […]

close