*امریکا میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق* امریکی ریاست فلوریڈا کے میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمیزون پرائم ایئر کا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر […]
کانگو میں شادی کی خوشیاں اچانک ماتم میں بدل گئیں۔ خوفناک آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ اکثر لوگ دھویں میں پھنس گئے۔ جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں شادی کی تقریب کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں کم […]
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے امریکی فورسز پر کیے گئے خوفناک حملوں کے بعد امریکی حکام مایوسی میں میدانِ جنگ کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا کا نقشہ زیادہ درست جغرافیائی تناسب کے ساتھ دکھانے کے لیے نئی قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس کے تحت ایسے نقشے کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جس میں افریقہ، لاطینی امریکا، جنوبی ایشیا اور […]
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے سے متعلق اسرائیلی وزیرِ دفاع کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی ہر کوشش کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان […]
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں مختصر وقفے پر اتفاق کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کیف کے خلاف تین روز کے لیے حملے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے مطابق صدر پیوٹن نے 6 ستمبر […]
ایتھنز (آن لائن) یونان میں فضائی مظاہرے کے دوران ایف-4 فینٹم جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایف-4 فینٹم طیارہ دارالحکومت ایتھنز کے قریب تناگرا ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوا۔ طیارہ تماشائیوں سے چند سو میٹر دور گر کر تباہ […]
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کی جنگوں کی قیمت اپنی جانوں اور ٹیکس کے پیسوں سے ادا نہ کریں۔ انہوں نے امریکی شہریوں سے سوال کیا کہ ان کے بیٹوں اور بیٹیوں کو […]
نائیجیریا کی تیل پیدا کرنے والی ریاست ریورز میں پائپ لائن سے مبینہ طور پر پیٹرول چوری کرنے کی کوشش کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے 37 افراد ہلاک جبکہ کئی افراد لاپتہ ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 100 سے زائد افراد رات کے […]
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی نے خطے کی سلامتی اور عالمی معیشت کے لیے خطرات میں اضافہ کر دیا ہے۔ رواں ہفتے امریکا نے ایران کے خلاف فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا، جس کے جواب میں ایران نے خطے میں موجود […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ […]