ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی یقین دہانی کرادی

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ترکیہ کے صدر ایردوان سے ملاقات ہوئی۔ صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا ترکی میں خیرمقدم کیا اور 5ویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔میڈیا کے مطابق صدرطیب اردوان نے وزیراعظم […]

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی کب تک جاری رہے گی؟ امریکی صدر کا واضح اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل، دونوں شاندار شخصیات ہیں۔امریکی […]

بھارت کو امریکہ کی جانب سے ایک اور بڑا جھٹکا

امریکہ  نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔   بھارتی جریدے کے مطابق امریکی رعایت کے بعد بھارتی ریفائنریوں نے 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک […]

اقوام متحدہ نے دنیا کو بڑے بحران سے خبردار کر دیا

نیو یارک (اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا کو درپیش بڑے غذائی بحران سے خبردار کر دیا   ۔چیف اکانومسٹ برائے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (فائو) اقوام متحدہ میکسیمو ٹوریرو نے کہا  ہےکہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ […]

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا اہم بیان

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا بیا ن آ گیا تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان10 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلین نے ایک بیان میں […]

ٹرمپ ایران آئیں گے یا نہیں ؟ بڑی خبر دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہے اور تہران بیشتر نکات پر رضامند ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ اسی ہفتے کے آخر میں مذاکرات ہوسکتے ہیں، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات کا احوال سامنے آ گیا

 ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس […]

مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ایرانی سفیر کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی سفارتی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام […]

close