ڈرون حملہ

روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ علاقائی حکام کے مطابق یوکرینی ڈرونز نے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ نووی اوسکول شہر میں ایک ڈرون نامعلوم تنصیب کے قریب پھٹا، جس کے نتیجے […]

یمن میں حوثیوں کی پیش قدمی جاری، آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش کا خدشہ

یمن میں حوثیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے اور حوثیوں کی پیش قدمی جاری ہے۔ یمنی فوج نے عالمی برادری سے حوثیوں کے خلاف کارروائی میں حمایت کی اپیل کی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجو ایک اہم اسٹریٹجک […]

27 سالہ انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں

فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر اولیویا اوراس کاسمیٹک سرجری کے دوران انتقال کر گئیں۔ رپورٹس کے مطابق اولیویا ہیلسنکی کے ایک نجی بیوٹی کلینک میں کاسمیٹک طریقۂ کار سے قبل بے ہوشی کی دوا دیے جانے کے دوران ہوش کھو بیٹھیں، جس کے بعد […]

2 کشتیوں نے آگ پکڑ لی،درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ

چین اور فلپائن میں کشتیوں میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فلپائن کے واقعے میں 80 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ چین کے مشرقی شہر چنگ ڈاؤ میں مرمت کے لیے کھڑے ایک غیر […]

ایران نے امریکی پابندیوں کا بڑا توڑ نکال لیا

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے لیے چین کے ساتھ بارٹر تجارت شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دو اعلیٰ ایرانی ذرائع سمیت تجارت سے باخبر افراد نے بتایا کہ ایران اس نظام کے […]

عام تعطیل کا اعلان

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت کے مطابق بدھ، 12 ربیع الثانی 1448 ہجری، کو نجی شعبے کے ملازمین کے لیے قومی دن کی سرکاری چھٹی ہوگی۔ وزارت […]

فراڈ کے الزامات: شیخ حسینہ کی بیٹی عالمی ادارۂ صحت کے عہدے سے مستعفٰی

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی بیٹی اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جنوب مشرقی ایشیا کی ریجنل ڈائریکٹر صائمہ واجد نے فراڈ اور دیگر الزامات کی تحقیقات کے دوران اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صائمہ واجد نے ڈبلیو […]

3 سعودی شہروں پر ڈرون اور میزائل داغ دیے گئے

یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا سعودی عرب کے شہریوں، قومی اثاثوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں […]

ٹرمپ کا مڈ ٹرم انتخابات جیتنے پر ہر امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ اگر نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کانگریس میں اپنا کنٹرول برقرار رکھتی ہے تو ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر دیے جائیں۔ ٹرمپ نے اس تجویز کو ’ٹرمپ ڈیویڈنڈ‘ کا نام […]

ایران کا امریکی ایئر بیس اور جہازوں پر حملے کا دعویٰ

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت کے واضح اشارے ملنے لگے ہیں۔ عرب میڈیا پر شائع ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خلیجی اور خطے کے رہنما، جو ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور کشیدگی کم […]

پاسداران انقلاب کا ”یا حیدرِ کرار“ کے نام سے جوابی کارروائی کا اعلان

امریکی فوج کی ایرانی آئل ٹینکرز اور بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے جواب میں پاسداران انقلاب کی ایرواسپیس فورس نے “یا حیدرِ کرار” کے نام سے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ طاقتور […]