ایران جنگ میں ٹرمپ کی دکھتی رگ بے نقاب

ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے، جہاں فوجی محاذ پر پیش رفت کے باوجود اندرونِ ملک معاشی دباؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور گرتی عوامی […]

یمن کے حوثیوں نےآبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دیدی

یمن کے حوثیوں نے آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔    اس حوالے سے صنعا میں حوثی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے قیام میں رکاوٹیں ڈالنا بند کریں۔ دوسری جانب یمنی تنظیم […]

امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو ۔۔۔ ایران نے بڑی وارننگ دیدی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سینیئر مذاکرات کار باقر قالیباف نے واشنگٹن کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار ہے اور امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ایک بھونڈا اور جاہلانہ فیصلہ […]

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، آخر ایسا کیا ہوا تھا ؟جانئے

آبنائے ہرمز کی صورتحال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آنے والی تبدیلیوں نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ کل تک یہ تاثر عام تھا کہ شاید ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے بحری […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، زمین لرز اُٹھی

ٹوکیو: جاپان کیناگانو پریفیکچر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 بتائی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے بتایاکہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 20 منٹ پر آیا […]

ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا

تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ کونسل کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، تاہم تہران نے تاحال ان کا کوئی باضابطہ […]

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا دبنگ اعلان

تہران (آئی این پی )ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج، بالخصوص […]

امریکا کو جتنا طاقتور سمجھا جاتا ہے وہ اتنا مضبوط نہیں، اہم ملک کے سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

منسک: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اسے چین جیسے بڑے ملک سے تصادم سے گریز کرنا چاہیے۔روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

ایران میں فضائی سرگرمیاں بحال، بڑے شہروں کے ہوائی اڈے کھل گئے

ایران میں کشیدگی کے بعد بند کیے گئے فضائی راستوں اور ہوائی اڈوں کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ملک کے چھ اہم ہوائی اڈوں پر آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف ایرانی ائر […]

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ بند ، تجارتی جہازوں پر فائرنگ کی اطلاعات

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ نے امریکی بحریہ کی ناکہ بندی کو قزاقی اور وعدہ خلافی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول دوبارہ سخت کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز اس اہم بحری راستے سے گزرنے والے […]

close