امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے فوجی سربراہان کی جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں امریکا، اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، اردن اور مصر کے فوجی سربراہان نے […]
جرمنی کے علاقے میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں تین ڈچ شہری ہلاک ہوگئے۔ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 57 اور 58 سالہ […]
دوحہ: قطر نے باب المندب کی ممکنہ بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آبنائے کی بندش پوری دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا پہلے ہی آبنائے ہرمز کی بندش کے […]
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا اور عالمی تیل مارکیٹ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ باقر قالیباف کے مطابق امریکا نے تیل کی […]
سعودی عرب نے مدینہ منورہ کے خطے میں یورینیئم اور دیگر معدنیات کے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ […]
پینٹاگون واچ ڈاگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکا کو اسلحے اور گولہ بارود کی کمی کا سامنا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان فروری سے جاری جنگ کے مالی اور عسکری نقصانات سے متعلق […]
شام نے 73 ٹن قدرتی یورینیم کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی نگرانی میں دے دیا ہے، جسے دمشق کی 15 سالہ جوہری عدم تعمیل کی فائل کے خاتمے اور عالمی ایٹمی ادارے کے ساتھ تعاون کے نئے دور کا […]
سعودی عرب میں 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ سعودی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی کے مطابق بدھ 23 ستمبر 2026 کو نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے قومی دن کی چھٹی ہوگی۔ وزارت […]
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے تین شہروں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ اتحادی افواج کے مطابق حملوں کو خمیس مشیط، ابہا اور طائف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا۔ سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات […]
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 52 سالہ جمائما گولڈ اسمتھ گزشتہ ہفتے کے آخر میں 62 سالہ کیمرون او […]
لیبیا کے شہر مصراتہ کے ایئرپورٹ پر اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد لیبیا کی فضائی حدود بند کردی گئی ہیں اور طیاروں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]