*ایران کا اربیل کے اطراف میں کرد ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملہ، سکیورٹی صورتحال کشیدہ* ایران نے عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے کے دارالحکومت اربیل کے گردونواح میں کرد پوزیشنز کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے […]
