چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا […]

ایران امریکہ کشیدگی معاملہ ، باراک اوباما کی ٹرمپ پر شدید تنقید

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ میں نے ایران معاملہ ایک میزائل فائر کیے بغیر کامیابی سے حل کیا۔ باراک اوباما نے ایران کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے دورِ […]

نیتن یاہو کا خفیہ یو اے ای کا دورہ ؟ایران کی دھمکی، یو اے ای کاردِ عمل بھی سامنے آ گیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی حکومت کے اس اعتراف نے خطے میں اسرائیل اور خلیجی […]

سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں

فلپائن کی سینیٹ میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ فلپائنی سینیٹ کے سیکریٹری نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سینیٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے […]

امریکہ نے پاکستان کو سینکڑوں تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیئے

امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے مطابق نوادرات میں ہزاروں سال پرانی مٹی کی مورتیاں، گندھارا فن پاروں اور بدھ مت سے متعلق نایاب آثار شامل ہیں۔  نوادرات واپس کرنے کے […]

زلزلے کے زوردار جھٹکے، شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

  وسطی سمندری خطے میں واقع فجی جزائر کے جنوب میں 5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ فجی  جنوبی علاقے میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق زلزلے کا مرکز 23.31 […]

صدر ٹرمپ کا دورۂ چین: ایران جنگ سمیت کون کون سے بڑے معاملات زیرِ غور آئیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، یہ تقریباً ایک دہائی بعد کسی امریکی صدر کا دورۂ چین ہے جو ایران جنگ کی وجہ سے مؤخر ہوگیا تھا۔ آخری دفعہ چین […]

صدر ٹرمپ کی صحت سے متعلق بڑی خبر

 اپنی صحت سے متعلق شہ سرخیوں میں رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو دوسری مدت کے لیے صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ہی اپنی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ چین روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششیں بہترین ہیں۔ فیلد مارشل اور وزیراعظم پاکستان شاندار شخصیات ہیں۔ ایران کے […]

ایران نے شرائط نہ مانیں تو …ٹرمپ نے نئی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے جنگ کے خاتمے اور جوہری پروگرام سے متعلق امریکی شرائط تسلیم نہ کیں تو امریکا اپنا کام مکمل کردے گا۔ واشنگٹن میں چین روانگی سے […]

ایران جنگ میں امریکا کے کتنے درجن طیارے تباہ ہوئے؟ امریکی رکن کانگریس نے سچ بتا دیا

امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس  نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پینٹاگون کے سی ایف او جے ہرسٹ  پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران […]

close