ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے حکومت کو امریکی معاشی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اپنانے اور ڈالر پر انحصار کم کرنے کی ہدایت کردی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے حکام پر زور دیا کہ […]
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی اقتصادی پابندیوں کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کی جانب سے عائد کی گئی اقتصادی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ’معاشی دہشت گردی‘ اور ’ریاستی دہشت گردی‘ کی نئی لہر قرار […]
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنی فوج کو روس پر روزانہ ایک ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح […]
ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی دعوے اپنی ناکامیوں کو […]
امریکی انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور روس یورپ میں امریکی مفادات اور اتحادیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا موقع حاصل کر سکتا ہے۔ امریکی […]
برطانیہ کے تین بڑے ہوائی اڈوں پر بڑے سائبر حملے کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں مسافروں کی ذاتی معلومات ہیکرز تک پہنچ گئیں۔ متاثرہ ہوائی اڈوں میں مانچسٹر، لندن اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز ایئرپورٹس شامل ہیں۔ مانچسٹر ایئرپورٹ گروپ کے مطابق […]
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے اپنی شرائط طے کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کے مطابق ثالث ممالک نے تہران سے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے شرائط واضح کرنے کا کہا ہے، […]
نیپال اور چین کے درمیان ہمالیائی خطے میں تباہ کن سیلاب کے بعد ملبے سے بننے والی جھیلوں میں پانی کی سطح بڑھنے سے ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکام نے ممکنہ جھیل پھٹنے اور مزید تباہی کے پیش نظر نگرانی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے ’’جھیل امریکا‘‘ (Lake America) رکھنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایگزیکٹو آرڈر میں نام کی تبدیلی کا حکم دیا، جس کا […]
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور […]
لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بوئنگ 737 کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارہ رات 11 بجے فینکس سے لاس اینجلس پہنچا تھا۔ رن وے پر اترتے وقت اس کے لینڈنگ گیئر میں خرابی پیدا ہو گئی۔ ایئر ٹریفک […]