پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی فضائیہ کے سابق پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان […]
