اسکولوں میں اوقات کار میں اضافے اور تعطیل سے متعلق اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری سے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز بھی […]

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم؟ اہم خبر آگئی

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد اسکولوں اور محکمہ تعلیم کے انتظامی دفاتر میں دوبارہ چھ روزہ ورکنگ ویک نافذ ہوگا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی […]

اب ہفتے کی چھٹی ہوگی یا نہیں ! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا

سندھ حکومت نے یکم اگست 2026 سے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اسکول اور کالج ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سرکاری کالجز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جن پر یکم اگست سے عملدرآمد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح کی شفٹ صبح 8:30 بجے شروع ہوگی، جبکہ پیر، جمعرات اور ہفتہ کے روز کالجز دوپہر 1:30 […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟: کیا یکم ستمبر تک بند رہیں گے؟، جانئے

پنجاب میں حالیہ موسلادھار مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کی تجویز زیر غور ہے۔ شدید متاثرہ اضلاع میں اسکولوں کو اگست کے وسط کے بعد بھی بند رکھنے کی سفارش سامنے آئی […]

سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے اعلان کے لیے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تھے۔ حکام کے مطابق رواں سال 2 لاکھ […]

طالبعلموں کیلئےاہم خبر ، بین الاقوامی سکالرشپس کا اعلان

جرمن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (جی یو ٹیک) عمان نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے بیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں مختلف اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ اعلیٰ تعلیمی کارکردگی رکھنے والے طلبہ کو 100 فیصد ٹیوشن فیس معافی پر مبنی فل اسکالرشپ حاصل کرنے کا موقع […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی

نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیم نے پنجاب حکومت سے گرمیوں کی تعطیلات کا دورانیہ کم کرنے اور تعلیمی ادارے مقررہ تاریخ سے پہلے کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول سلوشنز آف پاکستان کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت ہونے […]

سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئی ہدایات جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبے بھر کے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) کو ان پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام […]

تمام پرائیویٹ سکولوں میں بچوں کو مفت تعلیم، بڑی خبر آ گئی

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں زیرِ تعلیم بچوں میں سے 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں نجی اسکولوں کی جانب […]