یو ایچ ایس نے پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے نئے سخت معیار نافذ کر دیئے۔ تین قومی اور ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت لازمی قرار دی ۔ پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کی زیر صدارت ریسرچ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ یو ایچ ایس […]
مون سون سیزن کے پیش نظر ایجوکیشن اتھارٹی نے پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کیلئے جامع حفاظتی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تمام تعلیمی اداروں کو سکول عمارتوں، کلاس رومز، چھتوں اور داخلی و خارجی گیٹس کی فوری حفاظتی جانچ یقینی بنانے کی […]
سانحہ کاہنہ میں 14 معصوم بچوں کی شہادت کے بعد گلی محلوں میں قائم ٹیوشن سینٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کی شہادت کے دل […]
بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں بلوچستان گرینڈ الائنس نے صوبہ بھر کے سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز میں غیر معینہ مدت کے لیے تالا بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے بعد مختلف اضلاع میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی […]
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 میں دانش اسکولز نیٹ ورک کے لیے تقریباً 22 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں۔ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ موجودہ بجٹ میں دانش اسکولز نیٹ ورک […]
عربی زبان سیکھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے تحت اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان) نے کویت یونیورسٹی کے لینگویج ٹیچنگ سینٹر میں داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی […]
حکومتِ تلنگانہ نے ریاست میں اسکولوں کے دوبارہ آغاز کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے، پہلے اسکول 12 جون سے کھلنے والے تھے تاہم اب انہیں 15 جون سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق 13 جون کو دوسرا ہفتہ وار […]
سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک کےنتائج10جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو کی زیر […]
صوبائی حکومت نے پرائمری سطح پر اسکولوں میں یونیفارم کی شرط ختم کرتے ہوئے کہا بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی اسکول میں حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد […]
وزیراعلیٰ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کیلئے ایک کھرب 72 ارب 77 کروڑ روپے کا منصوبہ تجویزکیاگیاہے۔ مالی سال 2026-27 میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کیلئے 33 ارب 25 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویزسامنے آئی ہے جس سے پنجاب بھر کے ذہین اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ […]
نجی اسکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول پر سختی سے عمل درآمد کا دوبارہ حکم دے دیا گیا اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا انتباہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ وفاقی تعلیم نے اسلام آباد کی حدود میں قائم تمام نجی […]