اساتذہ خبردار ہو جائیں ، تنخواہیں نہیں ملیں گی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے انہیں تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ تعلیم کو فرائض سے غفلت برتنے والوں کی تفصیلات طلب کرنے کا حکم دیا۔ میر سرفراز بگٹی […]

طلبا کے لیے اہم خبر ! کالج میں داخلے کے لیے نئی شرط عائد

  سندھ نے کالج میں داخلے 2025 کے لیے نئی شرط عائد کردی، نئی شرط سے والدین اور طلباء میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال کالج میں داخلے کے لیے نئی شرط عائد کردی، جس میں […]

لاکھوں موبائل سمز بلاک کردی گئیں

 غیرقانونی اور جعلی سمز کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران پی ٹی اے نے 1 لاکھ 63 ہزار 200 غیر قانونی موبائل سمز بلاک کر دیں۔  پی ٹی اے کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق پی ٹی اے نے اب تک 1 لاکھ 63 ہزار 200 […]

پرائیویٹ اسکولوں کی اجارہ داری، گرمیوں کی چھٹیوں میں ہی فیسوں میں بڑا اضافہ

  لاہور (نیوز ڈیسک) والدین پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات اور نت نئے مطالبات سے کہیں نہ کہیں تنگ ضرور ہیں، اب معروف کالم نویس اور ولاگر محمد کاشف میئو نے بتایاکہ’’لاہور گرائمر سکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاؤن) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے […]

طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

مراکش کی حکومت نے تعلیمی سال 26-2025 میں پبلک انسٹی ٹیوشنز آف ہائر، ٹیکنیکل اور پروفیشنل ایجوکیشن میں پاکستانی طلبہ کیلیے 10 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ اے پی پی کے مطابق میڈیکل اسٹڈیز، انجینئرنگ، مینجمنٹ سائنسز، ویٹرنری سائنسز اور آرکیٹیکچر کے شعبوں میں […]

طالبعلموں کیلئے حکومت کی جانب سےخوشخبری

محکمہ تعلیم سندھ نے طلبہ و طالبات کی سال 24-2023 کے لئے نئی 2723 اسکالرسپس کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ ٹرسٹ کا اجلاس ہوا جس کی صوبائی […]

طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری

  پنجاب حکومت نے “سٹوڈنٹ کارڈ” لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس کو سٹوڈنٹ کارڈ دیے جائیں گے۔ سٹوڈنٹ کارڈ پر سٹوڈنٹس کو مختلف جگہوں پر ڈسکاؤنٹ ملیں گے، طلبا سٹوڈنٹ کارڈ دکھانے پر مفت […]

بچوں کی بھاری فیسوں سے پریشان والدین کیلئےاچھی خبر

پشاورمیں پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی واضح ہدایت جاری کر دی۔ اس حوالے سے اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے […]

مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان کر دیا گیا

  آذربائیجان کی حکومت نے پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کے لیے حیدر علییف انٹرنیشنل اسکالرشپ 2025-26 کا اعلان کر دیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے مطابق یہ اسکالرشپ پروگرام بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی […]

close