تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل، اب یکم ستمبر کو کھلیں گے؟

 تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ، جس کے تحت اسکولز 22 مئی سے 31 اگست 2026 تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے میدانی علاقوں میں واقع تمام تعلیمی اداروں کے لیے […]

بچوں کی سکول فیسوں سے متعلق والدین کیلئے بڑی خوشخبری،بڑا حکم آگیا

نجی  سکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی غیر قانونی فیسیں واپس کرنے کی ہدایت کردی گئی اور خبردار کیا خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں پر نہ صرف بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر ، گرمیوں کی چھٹیوں میں سمر کیمپ ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

محکمہ تعلیم نے  اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ایک ماہ کیلئے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ اسکولوں میں سمر کیمپس کی اجازت گرمیوں کی چھٹیوں کے شروع سے دے دی جائے گی ۔اسکولوں میں چھٹیوں کے دوران ایک ماہ […]

گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

شدید گرمی سے بد حال طلبہ وطالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب رانا سکندر حیات نے آج صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں […]

طالبعلموں سے متعلق حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی

اسکولوں میں مفت درسی کتب کی تقسیم کا نیا پلان تیار کرلیا گیا، نئے تعلیمی سیشن کے آغاز سے قبل طلباء کو کتابیں فراہم کی جائیں گی۔   تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کو مفت کتابوں کی فراہمی میں درپیش […]

سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی چھٹیاں کب ؟اہم خبر سامنے آگئی

 پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور متوقع موسمی شدت نے تعلیمی نظام پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث اسکولوں کے شیڈول میں بڑی تبدیلی زیر غور ہے. پنجاب میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے باعث تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں معمول […]

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں میں بھی کلاسز ہوں گی؟ طالبعلموں کے لیے اہم خبر

اسکولوں نے تعلیمی تعطل کی وجہ سے موسمِ گرما کی تعطیلات میں ‘سمر کیمپس’ لگانے کا مطالبہ کردیا ، کیمپس صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک لگائے جائیں گے۔   تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے نجی اسکولوں نے حکومت سے موسمِ گرما کی […]

خوشخبری ، یونیسیف میں ملازمت کے مواقع؟ کیسے اپلائی کریں ؟ تفصیلات سامنےآ گئیں

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف میں ملازمت کرنا ایک عالمی نیٹ ورک کا حصہ بننے کے مترادف ہے، اس وقت 15 ہزار سے زائد افراد مختلف ممالک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے نوجوانوں کو عالمی ادارے یونیسیف […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ، زبردست اعلان کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے […]

سکولوں کے لیے نان سیلری بجٹ جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لیے چوتھی سہ ماہی کی مد میں 2 ارب 45 کروڑ روپے کا نان سیلری بجٹ جاری کر دیا ہے.   حکام کے مطابق یہ فنڈز تنخواہوں کے علاوہ دیگر ضروری اخراجات، جیسے سکولوں کی […]

close