تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانونی تعلیم نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری پرائمری اور مڈل سکول یکم سے 11 جولائی تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند […]

تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سکھر(آن لائن)سندھ یوتھ ایکشن کمیٹی سکھر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب کے سامنے کارکنان کی کثیر تعداد نے سندھ یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ حکومت کے خلاف نعریبازی کی مظاہرے میں شامل […]

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا، سٹوڈنٹس کے لیے بڑی خبر آ گئی

کراچی (پی این آئی) نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئےاعلامیے کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔اعلامیے میںیہ بھی کہا گیا ہے کہ سائنس گروپ […]

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور آمد اور قیام کو حکومت مخالف سرگرمیوں بالخصوص اپوزیشن کی نئی صف بندی کے حوالے سے انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق زرداری حکومت مخالف تمام […]

ایک صوبے نے تا حکم ثانی پرائمری اور مڈل سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)  محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گرم علاقوں میں تمام پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ونٹر زون میں سکول کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرم علاقوں اور یونین کونسلز میں پرائمری سے مڈل […]

وزیر تعلیم نے سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں گرمی کی شدت کا احساس ہے، دو ہفتے بعد چھٹیاں دے دیں گے لیکن ابھی بچوں کو امتحانات دینے دیں۔وزیر تعلیم […]

شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئیے کہا ہے کہ عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر […]

سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) پورے صوبہ پنجاب میں سرکاری اور نجی سکول 7 جون سے مکمل کھل جائیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی سے نویں جماعت تک کلاسز کا آغاز 7 […]

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کن مضامین کا امتحان دیں گے، انٹر پورڈ کمیٹی کے سربراہ نے تفصیل بتا دی

کراچی (پی این آئی) انٹر بورڈز کمیٹی سندھ کے سربراہ ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیںاور بہت جلد اختیاری مضامین سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جائےگا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر سعید الدین […]

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ کب ہو گا؟

سلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے دباؤ میں کسی حد تک کمی آنے کے بعد حکومت نے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سکول کھولنے اور امتحانات کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم میں […]

تعلیمی سرگرمیوں اور گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم جون 2021 سے 30جولائی 2021 تک تدریسی عمل کے لیے بند رہے گا۔جب کہ انتظامی سرگرمیاں معمول کے […]

close