*سندھ میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 اضلاع میں فیس ریکگنیشن حاضری لازمی* سندھ حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن میں موجود گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں 6 اضلاع میں اساتذہ اور غیر […]
پنجاب کے سرکاری سکولوں کے فنڈز کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول مینجمنٹ کونسلز کے فنڈز کا مکمل حساب طلب کر لیا ہے۔ محکمہ نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے آڈٹ کمیٹیوں کی تشکیل کا […]
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے 1,000 گوگل کیریئر اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے، جن کے ذریعے نوجوانوں کو ہزاروں ڈالر مالیت کے گوگل سرٹیفکیشن کورسز مفت کروائے جائیں گے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں […]
جرمنی میں فل فنڈڈ ڈی اے اے ڈی اسکالرشپ پروگرامز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یہ اسکالرشپ پی ایچ ڈی اور ریسرچ پروگرامز کے خواہش مند امیدواروں کے لیے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ایم ایس اور ایم فل کی ڈگری رکھنے […]
*پنجاب کے اسکول 24 اگست سے کھلیں گے، صفائی اور سیکیورٹی کی خصوصی ہدایات جاری* پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد *24 اگست* سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے متعلقہ حکام کو […]
آزاد جموں و کشمیر میں گرمائی زون کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید چار روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گرمائی زون کے تحت آنے والے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 10 […]
**محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرائمری، ایلیمنٹری، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے لیے مختلف شفٹوں کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔** اعلامیے کے مطابق **31 اکتوبر** تک سنگل شفٹ […]
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات اپنے اختتام کے قریب ہیں، جس کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں طلبہ کی واپسی کی تیاریاں جاری ہیں۔ تاہم جاری مون سون بارشوں کے باعث گرمیوں کی تعطیلات میں […]
ذرائع کے مطابق پنجاب میں 24 اگست سے قبل تمام سرکاری اور نجی سکول کھولنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اگست […]
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق رواں سال کامیابی کا مجموعی تناسب 64.53 فیصد رہا۔ امتحانات میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 82 ہزار 308 […]
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ اول امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی سمیت مختلف بورڈز کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ طلبہ اپنے نتائج آن لائن، ایس ایم ایس اور رزلٹ گزٹ […]