اسکولوں نے تعلیمی تعطل کی وجہ سے موسمِ گرما کی تعطیلات میں ‘سمر کیمپس’ لگانے کا مطالبہ کردیا ، کیمپس صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے نجی اسکولوں نے حکومت سے موسمِ گرما کی […]
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف میں ملازمت کرنا ایک عالمی نیٹ ورک کا حصہ بننے کے مترادف ہے، اس وقت 15 ہزار سے زائد افراد مختلف ممالک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے نوجوانوں کو عالمی ادارے یونیسیف […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے […]
محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لیے چوتھی سہ ماہی کی مد میں 2 ارب 45 کروڑ روپے کا نان سیلری بجٹ جاری کر دیا ہے. حکام کے مطابق یہ فنڈز تنخواہوں کے علاوہ دیگر ضروری اخراجات، جیسے سکولوں کی […]
متحدہ عرب امارات میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور آن لائن کلاسز کا حکم دے دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم و تربیت نے یہ حکم نامہ جاری کیا، وزارت تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ طلبہ، تدریسی اور انتظامی عملے کی سلامتی […]
صوبے میں پہلی سے پانچویں جماعت کے نصاب میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نئے تعلیمی سال سے نیا اور نظرثانی شدہ نصاب نافذ کیا جائے گا۔ تعلیمی حکام کے مطابق نصاب کو مختصر اور آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]
حکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025کی سکول شماری کی بنیاد پر سکول بند یا آؤٹ سورس ہوں گے، خطرناک عمارتوں والے سکول فوری بند کیے […]
کویت کی وزارتِ تعلیم نے کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 3 مئی 2026 سے ملک بھر کے سیکنڈری اسکولوں میں دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے باقاعدہ کلاسز کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع […]
:طلبہ کے لیے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ نظر اسکول کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ، 3 مئی سے 3 جون تک نافذ رہیں گے۔ قطر کی وزارتِ تعلیم و اعلیٰ تعلیم نے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ […]
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں جمعے کی چھٹی کے حوالے سے اہم بیان آگیا ، جس میں کہا جمعہ کی چھٹی ختم کر دی جائے گی اور تعلیمی ادارے جلد باقاعدہ شیڈول پر واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر […]
نجی اسکولوں نے جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا گیا آن لائن کلاسز سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر سے نجی اسکولوں کے اسٹیک ہولڈرز کے ایک اہم اجلاس میں تعلیمی کارکردگی […]