مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے، تاہم شہر میں اوور چارجنگ کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق برائلر گوشت کا نرخ 595 روپے فی کلو برقرار ہے، جبکہ فارم گیٹ پر […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا […]
سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نہ کرنے […]
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم اپریل سے ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگا جو 4 اپریل تک مختلف علاقوں پر اثر ڈالے گا۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اور […]
اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اسرائیلی شہریوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازع قانون منظور کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو بھی ذاتی طور پر پارلیمنٹ میں موجود رہے اور بل کے حق میں ووٹ […]
جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی گاڑی تباہ ہو گئی اور ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جنوبی لبنان میں ہونے والے اس دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ […]
برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ برطانوی افواج ایران میں امریکہ کے زمینی حملے کا حصہ نہیں بنیں […]
ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کو کھپت کی بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے بعد ماہانہ بلوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نافذ ہونے والے نئے […]
گرمیوں میں ٹھنڈا اور میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر اکثر لوگ اس پر چٹکی بھر نمک بھی چھڑک دیتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک سادہ عادت لگتی ہے، لیکن حقیقت میں اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی وجہ موجود ہے جو […]
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعلقہ پانچ حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، […]
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ماؤننگ نے مزید کہا کہ چین اس بات کا خواہاں ہے کہ […]