آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ یہ انتخابی کامیابی قائد نواز شریف اور […]
پاکستان کے معروف کامیڈی سیریل “عینک والا جن” کے خالق اور ہدایتکار حفیظ طاہر نے اپنی تخلیق کو مبینہ طور پر بغیر اجازت مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے فلم میں استعمال کیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حفیظ طاہر نے سوشل […]
مظفرآباد: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر مبینہ حملے کے بعد ان کے انتخابی حلقہ ایل اے-31 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن مشتاق شاہ کے قتل کے واقعے پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شدید مذمت کی ہے۔ بلاول […]
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ ایل اے-31 کھاوڑہ سے امیدوار چوہدری لطیف اکبر پر پولنگ کے دوران مبینہ قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یونین کونسل مصطفیٰ آباد کے پولنگ اسٹیشن اتراسی میں ان کے قافلے […]
غزہ میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے، جہاں شہری دفاع کے مطابق متعدد لاشیں کنکریٹ اور سریے کے نیچے دبی ہوئی ہیں، جبکہ شدید تباہی کے باعث کئی انسانی باقیات کی شناخت ممکن نہیں رہی۔ شہری دفاع نے عالمی اداروں […]
صدیوں پرانے اہرام مصر کی تعمیر کا راز جاننے کے لیے ماہرین کی تحقیق جاری ہے، تاہم حالیہ دریافتوں نے اس حوالے سے نئی معلومات فراہم کی ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ نے دریائے نیل کے مشرقی کنارے کے قریب تقریباً 5 ہزار سال پرانے مقبروں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ناقدین اور مبصرین ان کے سخت بیانات اور بعد کے اقدامات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مختلف مواقع پر ایران […]
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب پیر زکوڑی پل کے مقام پر پولیس وین کو نشانہ بنا کر نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس وین کا ڈرائیور اور ایک کانسٹیبل معمولی زخمی ہو […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح گیس کی غیر معمولی بو محسوس ہونے پر شہریوں میں تشویش پھیل گئی، جس پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے وضاحت جاری کر دی۔ شہریوں کی جانب سے محمود آباد، منظور کالونی، کارساز، […]
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم اگست 2026 سے تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتے میں 6 روز […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے پی سی بی میں اصلاحات اور تبدیلیاں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ نظام وقت کے […]