ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں، جبکہ عباس […]
آئی ایم ایف کے مطالبے پر یکم جولائی سے گاڑیوں کی درآمد کے لیے سخت ترین شرائط نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے انتہائی سخت طریقہ کار اور بین […]
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 27 اپریل کو ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر دو بجے شروع ہوگا، اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے سوالوں کے جوابات دیئے جائیں گے۔ اجلاس میں تحریک التوائے کار […]
میٹا نے اپنے اکاؤنٹس سینٹر کو بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اکاؤنٹس سینٹر کو اب میٹا اکاؤنٹ کا نام دیا گیا ہے جہاں کمپنی کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام، تھریڈز اور واٹس ایپ سمیت تمام میٹا اکاؤنٹس تک بیک وقت […]
اکستان بھر میں مون سون سیزن کے آغاز سے قبل خشک سالی اور ہیٹ ویو کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل کے اختتام سے لے کر جولائی کے اختتامی دن بہت زیادہ گرم ہو سکتے ہیں جس کے حوالے […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کے ساتھ جاری تنازع کے تناظر میں اہم سفارتی دوروں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ آج شام سے اپنے […]
پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی ہے۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ اور صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا۔ نذیر احمد نے پی ٹی […]
ہائی کورٹ ججز کے تبادلوں کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے تبادلوں کے معاملے میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا […]
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تحریک انصاف کے سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہوگئی۔ وکیل رانا مدثر عمر نے اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خرابی اور پی آئی سی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری ایک اور صدمے سے دوچار ہوگئی، جہاں معروف اداکار علی خان اچانک انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق اداکار کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ کچھ وقت تک ایمرجنسی میں زیرِ علاج رہے، […]
پاکستان میں مئی 2026 کے دوران مجموعی طور پر 11 سرکاری تعطیلات متوقع ہیں. جن میں دو الگ الگ مواقع پر مسلسل تعطیلات کے سلسلے شہریوں کو طویل چھٹیوں کا موقع فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ کا آغاز یکم مئی کو یومِ مزدور […]