ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا۔ ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے روسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ہم نے کچھ دوست ممالک کو استثنیٰ دیا ہوا ہے۔ وزارت خارجہ اس […]
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ اس اضافے کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی بتائی جا رہی ہے۔ […]
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور موجودگی سے متعلق سامنے آنے والی تازہ رپورٹ میں ان کی تشویش ناک حالت کا انکشاف ہوا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای مارچ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے منظرِ عام پر نہیں آئے اور […]
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایران کی فوجی صلاحیتوں کو محدود کرنے کیلئے نئے جنگی منصوبوں پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج ایسی ایرانی قیادت کو نشانہ بنا سکتی ہے جنہیں امریکی حکام مذاکرات میں رکاوٹ تصور کرتے ہیں […]
پاکستان نے بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا جس میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک کسی کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرسکتا، ایسے سوالات غیر سنجیدہ اور احمقانہ ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف […]
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جمعہ کی چھٹی ختم کردی۔ صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد جمعہ کو ورکنگ ڈے قراردیتے ہوئے 40ویں کابینہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں اہم نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ […]
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید1ارب ڈالرز کی ادائیگی کر دی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔ گذشتہ ہفتے پاکستان کی جانب سےیو اے ای کو […]
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے نوجوانوں کو ایف آئی اے میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے، ایف آئی اے میں ملک بھر میں 1,394 آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوجوانوں کے لیے ملک کی خدمت کا سنہری موقع سامنے […]