پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات بےبنیاد اور پروپیگنڈا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کا بیان میں کہناتھا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے […]
حکومت نے آئندہ بجٹ میں غیر ضروری پابندیاں اور تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں پرانی تجارتی رکاوٹیں بتدریج ختم کرنے کا صولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نئے بجٹ […]
ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے خلاف زیرِ سماعت مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے ان کے نام کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ چوہدری اختر میو کا تعلق پی پی 154 کے گاؤں لیلہ پور سے ہے۔ شمولیت کی تقریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ چوہدری اختر […]
گرمی بڑھتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھنے لگا اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ترجمان پاور ڈویژن کابیان بھی آگیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات پیک میں ڈیمانڈ میں اضافے کی بدولت 2 گھنٹے سے ڈھائی گھنٹے […]
امریکی نیوی کے وزیر جان سی فیلن اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، تاہم ان کے مستعفی ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 2024 میں جان سی فیلن کو وزیر نیوی نامزد کیا تھا، جان سی […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنیوالی 2,660 سے زائد غیر ٹیرف رکاوٹوں کاجائزہ لے گا اور ان میں سے کئی کو جلدختم کر دیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی 30 اپریل 2025 کی بریفنگ کے اہم نکات ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ کے حوالے سے جو سوالات اور خدشات بھارت کے سامنے رکھے ان کا جواب ایک […]
ایک امریکی عہدیدار کی مبینہ خفیہ گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد امریکا میں ہلچل مچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اہلکار اینڈریو ہگ کی ایک عوامی مقام پر حساس معاملات پر گفتگو کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل […]
ایران نے باضابطہ طور پر فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے تاہم اب اس حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال […]
عالمی بینک نےپاکستان سمیت ترقی پذیرممالک میں آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس ہواجس میں روزگاربڑا مسئلہ قراردیتے ہوئےمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر […]