سولر نیٹ میٹرنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی نیپرا لائسنسنگ اور حکومتی احکامات سے متعلق وضاحت آگئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سولر نیٹ میٹرنگ کیلئے نیپرا لائسنس کو وفاق سے منسوب کرنا غلط ہے، نیپرا لائسنس حصول کیلئے ریگولیشنز موجود ہیں جن […]
ڈنمارک میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ حادثہ ایک مصروف ریلوے روٹ پر پیش آیا جس کے باعث ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔ رائٹرز […]
لاہور اور فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 548 روپے فی کلو مقرر کر دی […]
اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کے حوالے سے انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیٹرول […]
محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جہاں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے […]
کوئٹہ میں اسکوٹی سے گر کر زخمی ہونے والی قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کر گئی ہیں، جس کی تصدیق سیکریٹری کھیل بلوچستان نے کر دی ہے۔ سیکریٹری کھیل کے مطابق آرزو حیدر نیشنل گیمز میں گولڈ اور سلورمیڈلز جیتنے والی باصلاحیت کھلاڑی تھیں اور حادثے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات اور دھمکیوں کے باوجود پینٹاگون نے کانگریس کو آبنائے ہرمز کی ممکنہ صورتحال سے متعلق اہم حقائق سے آگاہ کر دیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے ہاؤس آرمڈ سروس کمیٹی کو […]
حکومت نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالرکی رقم کل ادا کرےگی،پاکستان یو اے ای کو ڈھائی ارب ڈالرپہلے ہی واپس کر چکا ہے۔پاکستان نے […]
چین نے اپنی انسانی خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا بازوں کو بطور امیدوار منتخب کرلیا، دونوں امیدوار تربیت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔ ان دو پاکستانیوں […]
آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران نے کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی جہاز سمیت دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں جہازوں کو سمندری قوانین کی خلاف ورزی پر روکا […]
بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو پیر کی رات اپنے گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑا۔ جس کے بعد اہلخانہ انہیں فوری طور پر قریبی […]