نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار

 روالپنڈیز کے گیند باز نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے   نسیم شاہ باونڈری روکنے کے لئے ڈائو لگاتے ہوئے انجرڈ ہوئے، نسیم شاہ انجری کے باعث گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ نسیم شاہ کو  ہیمسٹرنگ کی انجری ہوئی ہے ۔ خیال رہے کہ […]

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتی کو تباہ کرنیکا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں مبینہ طور پر بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتی کو تباہ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق United States Navy اس خطے میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کے آپریشن میں مصروف ہے تاکہ بحری راستوں […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ , اب قیمت کیا ؟

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قمیتیں 560 سے تجاوز کرگئیں۔   تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے، گھی اور تیل […]

بانی پی ٹی آئی 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض

بانی پی ٹی آئی نے حامد خان، سلمان اکرم راجہ اور انتظار پنجوتھہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ “میرے نام پر ٹکٹ لینے والے وکلاء اب کہاں غائب ہیں؟   تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں ملاقات […]

اربوں کی چوری کاسکینڈل بے نقاب، اندرونی گٹھ جوڑ ، اہم انکشافات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان سٹیل ملز میں اربوں روپے کی منظم چوری کاسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔   وزارت صنعت و پیداوار کی شکایت پر ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کیا۔ پاکستان سٹیل ملز کے حوالے سے تحقیقات […]

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔   جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے […]

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات کا احوال سامنے آگیا

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔   ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ […]

پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات بےبنیاد اور پروپیگنڈا ہے۔   ترجمان وزارت خارجہ  کا بیان میں کہناتھا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے […]

حکومت کا آئندہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت نے آئندہ بجٹ میں غیر ضروری پابندیاں اور تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں پرانی تجارتی رکاوٹیں بتدریج ختم کرنے کا صولی فیصلہ  کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نئے بجٹ […]

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے خلاف زیرِ سماعت مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے ان کے نام کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔   جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے […]

close