گیس کے بڑے بحران کا خدشہ ، الرٹ جاری

کراچی میں ممکنہ گیس بحران کے پیش نظر ایس ایس جی سی نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے رہائشیوں کے لیے گیس کی فراہمی سے متعلق ایک تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کو فراہم کی جانے […]

پریشان کن خبر ، ملک بھر کیلیے بجلی کتنی مہنگی ہو نیوالی ہے ؟ جانئے

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کل […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شدید مخالفت کے باوجود خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت کابینہ میں مزید 14 ارکان کو شامل کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سے سابق وزیر صحت، سوشل ویلفیئر اور عشر و زکوٰۃ […]

صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ، صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس میں حکومت نے صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی […]

سیکیورٹی خدشات ، ضمنی الیکشن ملتوی

الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر خضدار میں قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والا ضمنی الیکشن ملتوی کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا […]

علیمہ خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج سے متعلق کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کی […]

ایران پر جوہری حملے کی تیاری؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اقوامِ متحدہ سے منسلک ایک مبینہ سفارتکار کے مستعفی ہونے اور حساس معلومات لیک کرنے کے دعوے نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق اس سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کے خلاف ممکنہ طور […]

آئی ایم ایف شرائط کے تحت بجٹ سسٹم میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت بجٹ سسٹم میں بڑی اصلاحات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اور آئی ایم ایف کا وفد بجٹ کی تیاریوں اور مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ […]

تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان

لاہور: تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے ہفتے میں پانچ دن کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایندھن کے بحران اور معاشی دباؤ کے باعث بند کیے گئے تمام تعلیمی اداروں کو […]

اہم سیاسی رہنما کے گھر کے قریب دھماکا

سوات کے علاقے مٹہ شکردرہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ممتاز علی کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں سڑک پر گڑھا پڑ گیا، تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]

close