مزید زلزلوں کا خدشہ، عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت

جاپان میں چین کے سفارت خانے نے جنوب مغربی جاپان میں آنے والے شدید زلزلوں کے بعد وہاں مقیم چینی شہریوں کو مزید جھٹکوں کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی سفارت خانے […]

ایران اور سعودی عرب آمنے سامنے، عراق اور اردن پر حملوں کے بعد سخت بیانات

ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور سعودی عرب کی جانب سے عراق میں کیے گئے حملوں کو بین الاقوامی قوانین، عراقی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ حملوں میں ان […]

ایلون مسک کو بڑا دھچکا لگ گیا

ایلون مسک کو حالیہ ہفتوں میں بڑا مالی دھچکا لگا ہے، اور ان کی مجموعی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 16 جون کو ایلون مسک کی دولت تقریباً 1.45 ٹریلین ڈالر تھی، جو 23 جولائی تک بلومبرگ بلینئر […]

ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے امریکی فوجی اثاثوں کی تفصیلات جاری

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 جولائی سے 22 جولائی تک جاری رہنے والی پندرہ روزہ جوابی کارروائیوں کے دوران امریکی فوجی تنصیبات اور دفاعی اثاثوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ ترجمان […]

جنگلات میں خوفناک آگ، گھروں کو خالی کرا لیا گیا

لندن (آئی این پی) فرانس اور اسپین کے بعد برطانیہ کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی۔ آگ سفوک کے علاقے ڈن وچ ہیتھ کے جنگلات میں لگی، جس نے ساحلی علاقے کے قریب وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس […]

پاسدارانِ انقلاب کا3 F-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (آئی این پی) ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی بیس پر کیے گئے حملے میں متعدد ایف-35 جنگی طیارے تباہ ہوئے جبکہ کویت میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز بھی نشانہ بنے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران […]

سعودی وزیرِ دفاع کی امریکی صدر اور نائب صدر سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچادیا

سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کا مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام امریکی قیادت تک پہنچانا تھا۔ ملاقات کے دوران خطے کی […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ارجنٹائن کے مغربی صوبے سان خوان میں جنگلات کی آگ بجھانے کے مشن پر مامور ایک فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے […]

کورین بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے گریمی ایوارڈز کا بائیکاٹ کیوں کیا؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین میوزک بینڈ بی ٹی ایس نے آئندہ سال ہونے والے گریمی ایوارڈز کے لیے اپنا کوئی بھی گانا جمع نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ گریمی انتظامیہ کی جانب سے 2027 کی تقریب میں ایشیائی پاپ موسیقی کے […]

امریکا کے ایران پر دوبارہ فضائی حملے، 3 افراد جاں بحق، بحری ناکہ بندی سخت

ایران کے جزیرے قشم میں ایک رہائشی عمارت پر حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ملبے سے ایک اور بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حملے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی میڈیا کے […]

سعودی عرب کا بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کے خلاف بین الاقوامی اتحاد بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر عالمی بحری تجارت کے تحفظ کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحاد میں شامل ممالک کی حتمی فہرست ابھی طے […]