امریکا دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں بہتر روزگار، پیشہ ورانہ ترقی اور امریکی ڈالر میں تنخواہ حاصل کرنے کے مواقع کی وجہ سے ہر سال لاکھوں افراد ملازمت کے لیے جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہری […]
چین نے غیر ملکی مسافروں کی آمد و رفت کو مزید آسان بنانے کے لیے اپنی ویزا فری انٹری پالیسی میں توسیع اور بارڈر کنٹرول پر جدید ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین کی وزارتِ عوامی تحفظ کے مطابق […]
لاہور (آئی این پی) ایران نے سعودی عرب پر میزائل حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب میں اہداف کو نشانہ بنانے کے […]
بیجنگ (آئی این پی): چین نے غیر ملکی مسافروں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی میں مزید توسیع اور بارڈر کنٹرول پر جدید ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد عالمی مسافروں کے لیے چین کا سفر مزید آسان بنانا […]
امریکا اور سعودی عرب نے عراق میں ایران نواز مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر مشترکہ فضائی حملوں کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ حملوں میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی اور سعودی […]
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر پہلی دوطرفہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا اور مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ […]
جاپان کے صوبہ کوماموٹو میں 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد ایک شاپنگ مال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس سے عمارت کی دوسری منزل اور چھت کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا۔ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر […]
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے اور امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مرکز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں وارننگ نظر انداز کرنے والے تین آئل ٹینکرز کو بھی […]
نئی دہلی (آئی این پی): بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے باعث دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی ریاستیں زیرِ آب آ گئی ہیں جبکہ مختلف واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل شدید […]
ماسکو (آئی این پی): روس نے بحیرہ کیسپیئن میں ایرانی تجارتی جہاز پر ہونے والے مبینہ یوکرینی حملے کو ایران پر حملہ قرار دے دیا ہے۔ ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرینی حکومت کی […]
نئی دہلی (آئی این پی): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی فیس بک پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو اچانک غائب ہونے کے بعد معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا، جس پر بھارتی حکومت نے بھی نوٹس لیتے ہوئے میٹا سے وضاحت طلب کر لی۔ بھارتی […]