زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی الرٹ جاری

جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد حکام نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ایک میٹر بلند سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ جاپانی نیشنل ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جنوبی علاقوں […]

’’خلیجی ملک کا فوج میں‌ رضاکارانہ بھرتی کا اعلان‘‘ شرائط اور اہلیت جانیں

کویت کی وزارت دفاع نے نان کمیشنڈ افسران (NCOs) اور جوانوں کی رضاکارانہ بھرتی کے لیے نئے تربیتی کورس کا اعلان کر دیا ہے۔ مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے کویتی شہری اس بھرتی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو […]

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کے لیے عباس عراقچی کا عمان اور سعودی عرب سے رابطہ

آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم سفارتی رابطے سامنے آئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ […]

امریکا نے ایران پر حملے کیوں روکے؟ جنگ بندی کے پیچھے اصل وجوہات کیا ہیں؟

امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً دو ہفتوں تک جاری رہنے والی شدید عسکری کشیدگی، باہمی حملوں، آبنائے ہرمز میں تناؤ، عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے بعد واشنگٹن نے اچانک ایران پر اپنے حملے روکنے کا […]

یوکرین کا ایران پر روسی جارحیت میں براہِ راست ملوث ہونے کا دعویٰ

کیف (آئی این پی): یوکرین نے ایران کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کو بے بنیاد اور ناقابلِ جواز قرار دیتے ہوئے تہران پر روس کی یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں براہِ راست معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔ یوکرینی وزارتِ خارجہ نے […]

اسلحہ کی قلت کی خبریں ، ٹرمپ کا ردِ عمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران امریکی فوج کے اسلحہ اور فضائی دفاعی میزائلوں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ امریکی اخبار […]

امریکی سینیٹر نے غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

امریکا کے سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔ برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو اربوں […]

بھارتی وزیرِ تعلیم کی برطرفی ہندوتوا تعلیمی ایجنڈے کیلئے بڑا دھچکا قرار

بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کی برطرفی کو بعض مبصرین آر ایس ایس کے تعلیمی ایجنڈے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق دھرمیندر پردھان مودی حکومت میں آر ایس ایس کے وسیع تر ہندوتوا تعلیمی […]

سابق کرکٹر کے خلاف مبینہ مالی فراڈ کا مقدمہ درج

ممبئی (آئی این پی): سابق بھارتی کرکٹر راجیش چوہان مبینہ فراڈ کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ان کے خلاف ایک شخص سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ […]

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کا بڑا منصوبہ، نیویارک پوسٹ

واشنگٹن (آئی این پی): امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق سفارتی کوششیں ناکام ہو گئیں تو امریکا ایران کی محفوظ جوہری تنصیبات میں موجود غنی شدہ یورینیم کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے […]

سعودی عرب میں نیا تعلیمی قانون نافذ، کیا اہم تبدیلیاں کی گئیں؟، جانئے

سعودی عرب نے تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے نئے جنرل ایجوکیشن قانون کی ایگزیکٹو اور ریگولیٹری دفعات کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اصلاحات نرسری سے گریڈ 12 تک کے تعلیمی نظام کے لیے جامع قانونی فریم ورک فراہم کرتی […]