//

ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی مصروفیات اور ملکی حالات کے باعث وہ اس اہم موقع پر موجود نہیں ہو سکتے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیٹے اور ان کی ہونے […]

گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر ، پالیسی مزید سخت

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں گرین کارڈ حاصل کرنے یا مستقل رہائش اختیار کرنے کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت اب زیادہ تر درخواست گزاروں کو امریکا سے باہر رہ کر مستقل رہائش کے لیے […]

اہم ملک کے صدر نے وزیر اعظم کو معزول کرکے حکومت تحلیل کردی

سینیگال کے صدر باسیرو دیومائی نے وزیرِاعظم کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کے اس اعلان کے بعد ملکی سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان […]

افسوسناک خبر ، کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 82 افراد مارے گئے

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں […]

پینٹاگون نے یو ایف او فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا، غیر معمولی واقعات کے سنسنی خیز انکشافات

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اڑن طشتریوں اور غیر شناخت شدہ اڑتی ہوئی اشیاء (UFOs) سے متعلق انتہائی خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ ان فائلوں میں آگ کے گولوں، چمکتی ہوئی ڈسکس اور بیماریوں سے […]

ٹرمپ کو زوردار جھتکا ، قریبی ساتھی مستعفیٰ

امریکی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گیبارڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30 جون 2026 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تلسی گیبارڈ فروری 2025 میں ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس مقرر ہوئی تھیں اور وہ […]

ایران کا امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے اپنے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر غالیباف مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ہوں گے، جبکہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کو مذاکراتی […]

ایلون مسک کی کمپنی کو 650,000 ڈالر جرمانہ

کینبرا: آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ایلون مسک کی کمپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عائد جرمانے کو برقرار رکھا ہے، جس کے بعد تین سال سے جاری قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔ یہ جرمانہ آسٹریلیا کے انٹرنیٹ ریگولیٹر “ای سیفٹی” کی جانب سے […]

جنگی صورتحال، بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں کا دعویٰ

تہران: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اب تک 7,200 سے زائد افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔ تنظیم کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

اپوزیشن سربراہ عہدے سے برطرف

ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا ہے۔   ترکیے کی عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ عدالت  نے […]

روس کا نئے ہائپر سانک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

روس نے اپنی جوہری مشقوں کے دوران نئے سپر سانک بیلیسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ ’’ تاس‘‘ کے مطابق یہ اعلان روسی وزارت دفاع نےکیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک روز قبل چین کا انتہائی اہم دورہ کیا ہے۔روس […]

close