پاکستان میں رواں سال مالی شمولیت کو بڑھانے اور عوام کو آسان قرضوں تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹل فنانسنگ، ہاؤسنگ فنانس اور ہنرمندی سے متعلق کئی نئے پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ حکومتی منصوبوں کے مطابق زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کیا گیا ہے جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ 2026-27 میں دفاعی بجٹ میں اضافے کی وجہ بتادی ان کا کہنا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی خرابی کے پیش نظر دفاعی بجٹ بڑھایا۔ بجٹ پیش کرنے کے بعد وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، اس لیے انہیں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم […]
وفاقی آئینی عدالت میں بھی ہفتے میں پانچ روزہ کام کی پالیسی بحال کردی گئی ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 جون سے آئینی عدالت میں ہفتے میں پانچ روزہ کام کا آغاز ہوگا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]
نئے مالی سال میں دفاع کا بجٹ 3000 ارب روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، رواں مالی سال کے دوران ملکی دفاعی بجٹ 2550 ارب روپے رکھا گیا تھا۔ رواں سال کے دوران نظرثانی شدہ دفاعی بجٹ 2595 ارب روپے کیا گیا ہے۔ […]
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 میں دانش اسکولز نیٹ ورک کے لیے تقریباً 22 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں۔ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ موجودہ بجٹ میں دانش اسکولز نیٹ ورک […]
بجٹ 2026-27 میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا […]
امریکی صدر کے گزشتہ روز ایران کے ساتھ ایک شاندار معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اس کے مندرجات سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]
دنیا بھر میں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا کمپنی ’میٹا‘ کے پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کے استعمال میں مشکلات کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ صارفین کی ڈیجیٹل پلیٹ فارنز تک رسائی کی مانیٹرنگ کرنے والی عالمی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے […]
لندن: برطانوی وزیردفاع جان ہیلی کے بعد وزیر برائے مسلح افواج ایل کارنز بھی مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج ایل کارنز کا کہنا تھا کہ مستعفی ہونے کی وجہ بہت سادہ ہے، دفاعی بجٹ کے فیصلے […]