امریکی ویب نے امریکا ایران ڈیل کے ممکنہ نکات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاری کی گئی ممکنہ نکات کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بغیر کسی ٹول یا فیس کے دوبارہ کھول […]
وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی […]
اسلام آباد : آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس ریلیف ، تنخواہوں میں اضافے اور نئے ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے تقریباً 18 ہزار 500 ارب روپے حجم […]
پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ عطیات دینے والے ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر قرار دیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک نمایاں بہتری ہے جب پاکستان 17ویں نمبر پر تھا۔ یہ درجہ بندی ورلڈ گیونگ رپورٹ 2026 میں […]
جنوبی کوریا نے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اے کے افتتاحی میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی. جنوبی کوریا کے متبادل کھلاڑی اوہ ہیون گیو نے 80ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کر کے میچ کا […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ڈبلیو ٹی آئی (WTI) خام تیل کی قیمت میں 1.62 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد اس کے سودے 86.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ برطانوی برینٹ […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جولائی سے تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ […]
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاہدے کے حوالے سے دعوےپر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک امریکا کے ساتھ کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں […]
امریکا کی وفاقی حکومت نے شدید گرمی کی لہر کے باعث جنوب مشرقی ریاستوں میں پاور ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ توانائی کی جانب سے جاری کردہ ہنگامی حکم نامے کے تحت توانائی کمپنی کو اجازت […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا ۔ علی امین کا پارٹی کے پارلیمانی واٹس ایپ گروپ میں آڈیو میسج جیو نیوز کو موصول ہوگیا جس میں […]
ورلڈ بینک نے عالمی اقتصادی سست روی اور مہنگائی میں اضافے سے خبردار کر دیا۔ ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی معیشت کو مزید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، جبکہ رواں سال عالمی […]