سعودی ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا ہے۔کمیشن کے مطابق یہ سروے تین علاقوں، السویریقیہ، المویہیہ اور حضہ میں کیا گیا جہاں آثارِ […]
لاہور میں گزشتہ شب ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا، جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی سے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک اہم معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے جس کے باعث آج رات ہونے والے فضائی حملے منسوخ کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ […]
کومتی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلیے اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ عمران خان کو علاج کیلئے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد منتقل کرنے کی خبر سامنے آئی تھی جس […]
حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ایک بڑا ریلیف دینے کے لیے اہم اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ملازمین کو مجموعی طور پر تقریباً 60 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف ملنے کا […]
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل۔۔ وزیراعظم کی زیر صدارت دن ڈھائی بجے بلائے گئے اجلاس میں بجٹ کی حتمی منظوری ہو گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے بلا لیا گیا، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’سوشل ٹروتھ‘ پر بیان میں کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بہت سخت حملے کرے گا۔ انہوں نے مستقبل میں خلیج فارس کی اہم تیل تنصیبات پر کنٹرول لینے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان کا استعفیٰ دفاعی اخراجات کے معاملے پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ شدید اختلافات کے بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جان ہیلی اور وزیراعظم کے […]
بھارت کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لڑاکا طیارے ’تیجس‘ کے پروجیکٹ ؛ ایم کے ون اے‘ میں سنگین دھوکہ دہی اور جعلی دستاویزات جمع کرانے پر حیدرآباد کے ایک سپلائر کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے […]
مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت بل گیٹس نے بدنام زمانہ امریکی مالیاتی شخصیت اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے اپنے تعلقات کے حوالے سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نگرانی کمیٹی کے سامنے تفصیلی گواہی دی ہے۔ […]
مالی سال 2026،27 کیلئے 17.5 ٹریلین روپے یعنی 17 ہزار 500 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے۔ ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے متوقع ہے۔ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف دو ہزار 767 ارب روپے رکھنے […]