مزدور اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، انکم ٹیکس میں‌ ریلیف

وفاقی حکومت نے مالی سال دو ہزار چھبیس تا دو ہزار ستائیس کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں سات فیصد جبکہ مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں دس فیصد اضافے کا […]

نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ […]

سابق کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے بیٹر کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی انکے شاندار کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ ولیمسن نے اپنےکیریئرمیں […]

بجٹ 2026-27: کس بڑے منصوبے کے لیے کتنا بجٹ رکھا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت کی جانب سے آج سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ اور سالانہ پلان کی تفصیلات بجٹ دستاویز کے ذریعے سامنے آ گئی ہیں جن میں آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی […]

سولر لگوانا چاہتے ہیں تو یہ ضرور جان لیں!

بجلی کے بھاری بلوں سے بچنے کے لیے سولر پینلز لگوانا چاہتے ہیں تو پہلے یہ ضرور جان لیں۔ بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس لگنے کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے ہی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، پینلز جو کل تک […]

بجٹ میں تنخواہوں میں دو الگ الگ شرح سے اضافے، کن ملازمین کی کتنی تنخواہ بڑھے گی؟

اسلام آباد : بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 2 الگ الگ شرح سے ہونے کا امکان ہے، گریڈ1 سے 16 تک ملازمین کے لئے زیادہ اور گریڈ 17 سے 22 تک کے لیے کم اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال […]

امریکا، ایران امن معاہدے کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا

عرب میڈیا نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے مجوزہ حتمی مسودے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس میں جنگ بندی کو مزید 60 روز تک بڑھانے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجویز شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق مجوزہ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خطرناک ٹریفک حادثہ ، بڑا نقصان ہو گیا

سوات ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثے میں موٹر وے پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق، 4 افراد زخمی ہوگئے۔   حکام کے مطابق سوات ایکسپریس وے پر کاٹلنگ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سب انسپکٹر نظام الدین اور سب انسپکٹر اکبر علی معمول […]

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر 10 مارچ 2026 […]

موٹروے پر گاڑی کو حادثہ، سابق سینیٹر جاں بحق

موٹروے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ گاڑی میں سوار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے کہ دورانِ سفر موٹروے ایم ون […]

close