سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کے تحت عدالتی نظام میں کئی انتظامی اور ضابطہ جاتی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام بھی شامل کر […]

امریکی کارروائی کا خدشہ، ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ سیل کردیا

ایران نے امریکا کی ممکنہ کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے افزودہ یورینیم کے ذخائر کو محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف پانچ ذرائع نے بتایا ہے […]

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مزید 21 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے میران شاہ اور اس […]

گرمی سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر ، آندھی اور بارش کی پیش گوئی ، الرٹ جاری

کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں آج اور کل گرد آلود آندھیوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے صوبے میں جاری شدید […]

حکومت کا پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ ، کتنا ؟جانئے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 9 روپے 24 […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے 5 سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹر کر لیا

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے پانچ سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔ رجسٹریشن حاصل کرنے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، آل جموں و کشمیر مرکزی جمعیت اہلحدیث، گجر قومی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]

آپ کی کمائی پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بجٹ میں نئی تجاویز شامل

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے ٹیکس سلیبز کی ساخت کو ازسرِنو ترتیب دے دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت ٹیکس سلیبز کی تعداد چھ سے بڑھا کر […]

امن معاہدہ قریب آتے ہی ایران اور امریکا کی آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم ایک سینئر امریکی انتظامیہ اہلکار کے مطابق دونوں ممالک ایک مجوزہ متن پر اصولی اتفاق تک پہنچ چکے ہیں اور آئندہ چند روز میں ابتدائی […]

پٹرول کی قیمت میں کمی سے کیا مہنگائی بھی کم ہوگی؟ ماہرین کی اہم پیشگوئی

کراچی میں ماہرینِ معیشت نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا براہِ راست اثر ملکی معیشت، عوام کی قوتِ خرید، مہنگائی، شرحِ سود اور مجموعی معاشی نمو پر پڑتا ہے، تاہم یہ عوامل صرف حکومتی پالیسیوں تک محدود نہیں بلکہ عالمی […]

مٹی کے تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 282 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل […]

ہنر مند نوجوانوں اور گھر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پاکستان میں رواں سال مالی شمولیت کو بڑھانے اور عوام کو آسان قرضوں تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹل فنانسنگ، ہاؤسنگ فنانس اور ہنرمندی سے متعلق کئی نئے پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ حکومتی منصوبوں کے مطابق زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے […]

close