شمالی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کے جنسی استحصال کے ہوشربا انکشافات

جنسی زیادتی کا شکار بچے اکرام اللہ نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد خوارج اسے اپنے ساتھ منظر خیل مرکز لے گئے، جہاں وہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے تھے۔ اس مرکز میں تین سے چار بچے اور بھی تھے، جن کے […]

وزیراعظم کا میثاق معیشت اور جمہوریت پر زور، اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود ملک کے وسیع تر مفاد میں بات چیت کا دروازہ کھلا رہنا چاہیے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]

جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس, اہم خبر

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے، جس کے بعد عدالتی نظام پرانے معمول کے مطابق دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر […]

بھارتی فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس نے ایک بار پھر اس کے فضائی بیڑے کی کارکردگی اور حفاظتی معیار پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی جریدے “انڈیا ٹوڈے” کے مطابق ریاست آسام کے ضلع جوروہاٹ میں بھارتی […]

ائیرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے ایسی چیزیں برآمد ،کہ دیکھنے والے خوفزدہ

دبئی ایئرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے حیران کن اور خوفناک نوعیت کی اشیاء برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے مطابق جب مشکوک سوٹ کیس کی تلاشی لی گئی تو اس کے اندر سے بڑی تعداد میں زندہ جانور برآمد ہوئے، جن […]

پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر ، کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ٹیکس ہدف اور نئے ٹیکس اقدامات کے ذریعے ریونیو بڑھانے کا بڑا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کے تحت کئی روزمرہ استعمال کی اشیاء اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

نئے مالی سال میں کتنا قرض لینے کا پلان ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے بھاری قرض لینے اور سود کی ادائیگی سے متعلق نئے مالی تخمینے جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق آئندہ سال بھی ملک کا مالی ڈھانچہ قرضوں پر انحصار جاری رکھے گا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت […]

تیار ہو جائیں ، حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کمائی کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کی نئی تجویز پیش کر دی ہے، جس کے تحت یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز، انسٹاگرام اور ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر پلیٹ فارمز سے کمائی کرنے والوں پر ودہولڈنگ […]

سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کے تحت عدالتی نظام میں کئی انتظامی اور ضابطہ جاتی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام بھی شامل کر […]

امریکی کارروائی کا خدشہ، ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ سیل کردیا

ایران نے امریکا کی ممکنہ کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے افزودہ یورینیم کے ذخائر کو محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف پانچ ذرائع نے بتایا ہے […]

close