وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کو خطرناک نتائج کی وارننگ دیدی

مظفر آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو سخت ردعمل دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ریاست اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی اور […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت جان کر آپکے ہوش اُڑجائیں گے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ […]

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ,طالبعلموں کے لئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں “وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور” کے تحت ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ میں […]

امریکا ایران مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل ، پاکستان کا اعلان

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار منعقد ہوگی۔ دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ […]

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

حکومت نے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر عائد ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے بجٹ کے مطابق ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک کی جانے والی ادائیگیوں پر ٹیکس 5 فیصد سے کم کر […]

وزیراعظم سے اراکین اسمبلی کی ملاقات کا احوال سامنے آ گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اراکین قومی اسمبلی ابرار شاہ، ثمینہ خالد، شاہدہ رحمان، جمال شاہ کاکڑ، خرم شہزاد، سردار یعقوب خان ناصر، میجر (ر) طاہر اقبال اور میاں خان بگٹی نے […]

تیل کی قیمتیں گر گئیں ، اہم خبر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی توقعات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برینٹ خام […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی رہنما فائرنگ سے جاں بحق

پنوعاقل کے بائیجی چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رہنما غلام حسین کلہوڑو اور ان کے ڈرائیور نشانہ بن گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے […]

آزادکشمیر کے سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور جماعت اسلامی کی قیادت میں مشاورت

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بحران کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا […]

شمالی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کی جانب سے معصوم بچوں کے جنسی استحصال کے ہوشربا انکشافات

جنسی زیادتی کا شکار بچے اکرام اللہ نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد خوارج اسے اپنے ساتھ منظر خیل مرکز لے گئے، جہاں وہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے تھے۔ اس مرکز میں تین سے چار بچے اور بھی تھے، جن کے […]

close