ایران-امریکا معاہدہ آخری مرحلے میں؟ تہران کی جانب سےحتمی فیصلے پر اہم بیان جاری

 ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور مجوزہ مفاہمتی یادداشت پر ایران کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا اور معاملہ مختلف سطحوں پر جائزے کے مرحلے میں ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق مذاکراتی ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک باخبر ذریعے […]

عالمی کشیدگی کے باوجود سونا سستا کیوں ہو رہا ہے؟ ماہرین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

عام طور پر جنگوں اور عالمی بحرانوں کے دوران سرمایہ کار سونے کو محفوظ سرمایہ سمجھتے ہیں  جس سے اس کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے لیکن ایران تنازع کے دوران صورتحال مختلف دکھائی دے رہی ہے۔    ماہرین کے مطابق بلند شرحِ سود، مضبوط […]

نیشنل فیس لیس سینٹرکا قیام،ایف بی آر افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ  سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے’ ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ ‘قائم کرنے […]

بینک بغیر قانونی وجہ شہریوں کے اکاؤنٹ بلاک یا منجمد نہیں کر سکتی ،عدالت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ کے شہریوں کے بینک اکا ئونٹس بلاک یا منجمد نہیں کر سکتے، این سی سی آئی اے بھی بغیر وجہ کسی صارف کا بینک اکاؤنٹ بلاک یا فریزکرنے کی درخواست نہیں کر […]

اسلامی سالِ نو پرتعطیل؛میٹرو، ٹرام اور بس سروسز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

دبئی میں نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی تعطیل کے موقع پر شہریوں اور مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ اور پارکنگ سے متعلق خصوصی انتظامات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 15 جون کے لیے سفری سہولیات، مفت پارکنگ […]

مہاجرین کی بارہ نشستوں پر شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لیے تیاریاں تیز، ممبر الیکشن کمیشن

آزادجموں و کشمیر کے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے دفتر پونچھ ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر […]

محرم الحرام کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا ، جانئے تفصیلات

پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور مجالس و عزاداری جلوسوں کی حفاظت کے لیےجامع سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔   آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ لاہورسمیت صوبہ بھرمیں مجالس اور عزاداری جلوسوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی […]

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران کی آڈیو لیک، شرپسندی کا منصوبہ بے نقاب

آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ احتجاجی صورتحال کے دوران مبینہ طور پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض رہنماؤں کی آڈیو لیک منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں مسلح افراد کی موجودگی اور راولاکوٹ کی جانب پیش قدمی جیسے بیانات سامنے آئے ہیں۔ […]

ایران امریکا امن معاہدہ آج متوقع؟ ٹرمپ کا دعویٰ، تہران نے وقت کے تعین سے اختلاف کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر آج دستخط ہوسکتے ہیں، تاہم ایران نے اس […]

close