امریکی ریاست میسوری میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں سوار تمام 12 افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس کے بٹلر میموریل ایئرپورٹ پر ایک طیارہ پرواز کے فوری بعد گر […]
پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری سرور کے صاحبزادے حسین ہاشم انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم حسین ہاشم گزشتہ ہفتے پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور زیرِ علاج تھے، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ایک […]
جنوبی فلپائن میں آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے نے سمندر کی تہہ کو 2 میٹر تک بلند کر دیا، جس سے ساحلی پٹی 200 میٹر تک پھیل گئی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی فلپائن کے تباہ کن زلزلے نے سمندر کی تہہ کو چیر […]
ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور امن سمجھوتے سے متعلق 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی اہم شقیں منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جن میں معاشی، سفارتی اور علاقائی سطح پر متعدد بڑے اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مجوزہ نکات کا مقصد کشیدگی میں […]
عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی خبر سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی توانائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں دباؤ کا شکار ہو گئی ہیں۔ […]
عالمی امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایکس پر سب سے اطلاع دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا۔ شہباز شریف نے ایکس پر لکھا ’’تفصیلی مذاکرات کے بعد، ہمیں […]
ایپل کے نئے آئی فون 18 سیریز کے ماڈلز کو متعارف کرانے میں ابھی 3 ماہ باقی ہیں۔ مگر آئی فون 18 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب 2026 کے آئی فون پرو میکس کی ممکنہ تصاویر سامنے آئی ہیں۔ […]
نئے مالی سال کا آغاز اور بجٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا کون کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دے گا اعداد وشمار سے آگاہ ہوں۔ وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس کی ایوان سے […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پی آئی اے کے بعد مزید اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت ہو چکی ہے جبکہ بجلی کی […]
صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی بوگی کو علیحدہ کردیا گیا ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی،کوئی جانی نقصان نہیں […]
امریکا کے صدر ٹرمپ نے امن معاہدے کو ممکنہ طور پر سبوتاژ کرنے کیلیے اسرائیل کے بیروت پر حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق امریکی صدر […]