اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی بن گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے اور وہ امریکا کے مطالبات کا پابند نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی […]
روسی صدرپیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں ایک گھنٹے طویل بات چیت کی جس میں ایران، یوکرین اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے یقین دہانی […]
پاکستان سے یورپ، مشرق وسطیٰ، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر بین الاقوامی مقامات کا سفر کرنے والے بزنس کلاس مسافروں کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ وفاقی بجٹ 2026-27 میں بین الاقوامی فضائی سفر پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) میں نمایاں کمی کی […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے آج امن کا ایک تاریخی […]
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دونوں پائلٹ شہیدہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کے دوران مردان کے قریب گر […]
سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔ نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائے نیوز‘‘ کے مطابق ایسے ملازمین […]
ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل خوفناک قرار دیدی۔ ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس مین مولٹن نے کہا معاہدہ ایرانی سپریم لیڈر کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کی دستاویز ہے، 100 ارب ڈالر خرچ ہو چکے، 14 امریکی فوجی مارے جا چکے۔ ان کا […]
برازیل میں 2 ہیلی کاپٹر فضاء میں ٹکرا گئے جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں2 ہیلی کاپٹر فضاء میں آپس میں ٹکرائے۔ برازیلی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد الیکٹرک […]
نوح دستگیر بٹ نے انٹرنیشنل پہلوان محمود سٹرانگ مین مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ مقابلوں کا انعقاد ازبکستان کے شہر خیوا میں منعقد ہوا، قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جلال الدین تلوار کے مقابلوں […]
محرم الحرام 1448 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی رواں ماہ کے آخر میں ملک بھر میں دو روزہ سرکاری تعطیلات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی معمول کے مطابق تعطیل ہوگی، تاہم تعطیلات کی حتمی تاریخوں کا اعلان […]