’’سویڈن میں رہائش، ملازمت اور کاروبار‘‘ اہم خبر آ گئی

ملازمت یا کاروبار کے کے لیے سویڈن میں رہائش کے اہل کون ہیں اس کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ اگر آپ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور سویڈن میں ملازمت تلاش کرنے یا کاروبار شروع کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو سویڈن کی حکومت […]

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ درست ہے، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں […]

خوشخبری ، بلا سود قرضے، وفاقی حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں زرعی شعبے کی معاونت اور چھوٹے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے “زرخیز اسکیم” کے تحت 300 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق اس اسکیم […]

آزاد کشمیر میں جمعہ کی عدالتی تعطیل ختم، ہفتہ کو بھی عدالتیں کھلی رہیں گی

جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کا اہم اجلاس گزشتہ روز میرپور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی و چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کی۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی جسٹس […]

عالمی رہنماؤں کی جانب سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (15 جون 2026): امریکی اور ایرانی حکام نے اتوار کے روز کہا کہ وہ جنگ کے خاتمے، ایران پر امریکی ناکہ بندی ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے ایک معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں اس […]

اسرائیل کی ہٹ دھرمی ، لبنان، شام اور غزہ سے فوجیں نہ ہٹانے کا اعلان

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی افواج لبنان، شام اور غزہ میں غیر معینہ مدت تک موجود رہیں گی۔ یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان مشرق وسطیٰ کی جنگ، بشمول لبنان میں جاری تنازعے، کے خاتمے پر اتفاق کے چند […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک حادثہ پیش آگیا ، بڑا نقصان

نواب شاہ کے علاقہ قاضی احمد کے قریب أمری روڈ کے مقام پر کار اور ڈالے میں خوفناک تصادم ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کی اطلاع […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ممتاز عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے

پاکستان  کے معروف مذہبی اسکالر اور منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے ہیں، جس سے دینی و تعلیمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا ہے۔ مرحوم طویل عرصے سے علومِ اسلامیہ اور فقہ اسلامی کی تدریس و تحقیق سے وابستہ رہے […]

امریکا نے منجمد اثاثوں کی بحالی کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

امریکا کے ایک سینئر عہدیدار نے ایران کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوتے ہی ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کر دیے جائیں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے […]

امریکا ایران معاہدے پر انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا سخت رد عمل

اسرائیل کے وزیرِ قومی سلامتی بن گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے اور وہ امریکا کے مطالبات کا پابند نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز […]

close