پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کریگی یا نہیں ؟ فیصلہ سامنے آ گیا

پنجاب حکومت آج 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی،پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ہوگا ۔ پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی،پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے،کابینہ اجلاس سے گفتگو […]

امریکہ ایران امن معاہدہ: نوبل پیس فارفیلڈ مارشل عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

امریکہ ایران امن معاہدے میں مؤثر ملٹری ڈپلومیسی نوبل پیس فارفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ امریکا اور ایران تاریخی امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی اور مؤثر سفارتی کردار نے عالمی برادری کو حیران کر دیا، ملکی اور بین […]

سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، دہشت گردوں کو بڑا نقصان

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے اٹک کے سرحدی علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور سی ٹی […]

تمام افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ، ہائی الرٹ جاری

محرم الحرام کے دوران شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور جلوسوں کے راستوں پر انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ایم ڈی واسا نے تمام آپریشنل سٹاف اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ ایم ڈی واسا نے تمام ٹاؤنز کے ڈائریکٹرز کو […]

معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی ، اہم انکشافات

بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ نوجوان اداکارہ ’سنچیتا اوگلے ‘اپنے آبائی گاؤں میں واقع گھر میں مردہ پائی گئیں جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ خودکشی کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ شام پیش آیا، […]

چکوال میں بچی کی ہلاکت کا واقعہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے بڑا مطالبہ کردیا

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پاکستان کے ضلع چکوال میں چھٹیاں گزارنے کے دوران 9 سالہ آسٹریلوی بچی ہانیہ احمد کی ہلاکت کے واقعے پر مکمل، آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کینبرا میں صحافیوں سے […]

ایران کو اربوں ڈالر ملیں گے یا نہیں؟ نائب امریکی صدر نے بتا دیا

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کے دفاع کے لیے مختلف امریکی ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیتے ہوئے معاہدے سے متعلق کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی […]

بارشیں ہی بارشیں ،کب اور کہاں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم خبر دیدی

محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، جب کہ مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش […]

ایک ساتھ 4 چھٹیاں ، ملازمین کے لیے بڑی خبر

محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کے باعث نئے اسلامی سال کا آغاز 17 جون کو ہوگا، جبکہ یومِ عاشور اب 26 جون بروز جمعہ کو منایا جائے گا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 روزہ تعطیلات میسر […]

close