صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی بوگی کو علیحدہ کردیا گیا ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی،کوئی جانی نقصان نہیں […]
امریکا کے صدر ٹرمپ نے امن معاہدے کو ممکنہ طور پر سبوتاژ کرنے کیلیے اسرائیل کے بیروت پر حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق امریکی صدر […]
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خبر ہے کہ بجٹ میں ان پر ٹیکس بوجھ مزید کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ برائے سال 27-2026 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے اور اب اس پر بحث جاری ہے، تاہم بجٹ […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وفاقی وزراء کے پیٹرول کوٹے میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ اور اسے 400 لیٹر سے کم کرکے 200 لیٹر ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا اور اس […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا ہے۔ جبکہ ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا ہے، جسے اپوزیشن کو بھی تسلیم کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]
سابق رکن صوبائی اسمبلی، سابق ضلع ناظم لیہ اور سینئر سیاسی شخصیت ملک غلام حیدر تھند انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے،ان کی نماز جنازہ آج 14 جون شام 6 بجے میلاد گراؤنڈ […]
ایران اور امریکا کے درمیان زیرِ غور مجوزہ مفاہمتی یادداشت پر ایران کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا اور معاملہ مختلف سطحوں پر جائزے کے مرحلے میں ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق مذاکراتی ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک باخبر ذریعے […]
عام طور پر جنگوں اور عالمی بحرانوں کے دوران سرمایہ کار سونے کو محفوظ سرمایہ سمجھتے ہیں جس سے اس کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے لیکن ایران تنازع کے دوران صورتحال مختلف دکھائی دے رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق بلند شرحِ سود، مضبوط […]
ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے’ ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ ‘قائم کرنے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ کے شہریوں کے بینک اکا ئونٹس بلاک یا منجمد نہیں کر سکتے، این سی سی آئی اے بھی بغیر وجہ کسی صارف کا بینک اکاؤنٹ بلاک یا فریزکرنے کی درخواست نہیں کر […]