وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ سرجری کے بعد مریم نواز مکمل طور پر روبہ صحت ہیں اور پیر سے دوبارہ وزیراعلیٰ آفس میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں سنبھال لیں […]

ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعہ کی شب انتہائی اہم تقریر کےدوران اعلان کیا کہ امریکا سے معاہدہ پر ڈیجیٹل اور ریموٹلی دستخط کیے جائیں گے۔ یہ انتہائی اہم سوال ہے کہ اپنی نوعیت کے اس اہم ترین تاریخی امن معاہدے پر ڈیجیٹل […]

وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کیسی رہی ؟ سہیل آفریدی نے تفصیلات شیئر کردیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آفس نے انتہائی بے ایمانی کی ہے،یہ غیر اخلاقی حرکت ہے،وزیراعظم شہبازشریف ہر وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقات کررہے تھے تو مجھ سے بھی ملاقات ہوئی، ویڈیو بنی، ویڈیو میں شاید میں نے ٹانگ پر ٹانگ […]

کہیں سورج کا راج، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش، آپکے علاقے میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات سے اہم خبر

 لاہور میں سورج کی تیز دھوپ اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کو حبس اور گھٹن کا سامنا بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا […]

امریکا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

ایران کی جانب سے ایم او یو پر دستخط سے متعلق نئی وضاحت جاری

تہران میں ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دستاویز پر دستخط فوری طور پر متوقع نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض میڈیا رپورٹس کے […]

وفاقی حکومت کا ملازمین کو بڑا ریلیف دینےکا فیصلہ

اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکج منظور کرتے ہوئے دو پرانے ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے اثرات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کو خطرناک نتائج کی وارننگ دیدی

مظفر آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو سخت ردعمل دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ریاست اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی اور […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت جان کر آپکے ہوش اُڑجائیں گے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ […]

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ,طالبعلموں کے لئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں “وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور” کے تحت ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ میں […]

close