سعودی عرب کابڑا فیصلہ، لبنان کیلئے 5 سال بعد برآمدات بحال کرنے کا حکم

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے لبنان سے سعودی عرب کے لیے برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی نئی امید پیدا ہوگئی ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے […]

صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہو کر ایران پر نئے حملوں کا حکم دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے مجوزہ معاہدے پر جواب میں تاخیر سے شدید مایوس تھے اور اسی پس منظر میں انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منظوری دی۔ رپورٹ […]

افغانستان میں سیکیورٹی بحران سنگین، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں اہم انکشافات

سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے افغانستان کی صورتحال پر تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کردی۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی رپورٹ میں افغان سرزمین پردہشتگردوں کی موجودگی کے پاکستانی موقف کی تائید کی گئی۔ اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق […]

آج کون کون سے علاقوں میں بارشں اور کہاں ژالہ باری ؟؟؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان لوگوں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر آج سے 15 جون تک الرٹ جاری کر […]

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت مفت پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام کے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ یہ پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور لائیو اسٹاک […]

پی ٹی آئی قیادت کا خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا کے ناراض ارکان سے مذاکراتی عمل روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی اور سیاسی رابطہ کمیٹی ان اراکین سے رابطہ نہ کریں جنہوں نے پارٹی اور حکومتی […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایشیائی منڈیوں نے امریکہ اور ایران کے نئے تنازع پر تیزی سے رد عمل سامنے آیا ہے ، شپنگ روٹ کی […]

محکمہ موسمیات نے بارش اور ممکنہ سیلاب سے خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے آئندہ گھنٹوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ […]

جدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خبر آگئی

خواتین کے لئے شی تھریڈز پروجیکٹ کا آغاز کردیا گیا ، جس کے تحت انھیں 15 ہزار ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کے […]

تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری ، ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ […]

close